فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
تم بھول چکے یہ سب بہتر،
تم چھوڑ چلے یہ اوربھی اچھا
خوابوں میں مگر مجبوروں کے،
یوں آنا جانا ٹھیک نہیں
سَنوار کر مجھے پھر سے بِکھیر دیتا ہے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں
آپ زلفِ جاناں کے خم سنواریے صاحب!
زندگی کی زُلفوں کو آپ کیا سنواریں گے
میں نے دیکھ لی اس دنیا کی یاری،
سب بدل گئے باری باری!!
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی __!
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
کٹ ہی گئی جدائ کب یہ ہوا کہ مر گئے
.
تیرے بھی دن گزر گئے اور میرے بھی دن گزر گئے
💞💞