کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کریں گے تو مانی جائے گی روئیں گے تو چٌپ کرؤایا جائے گا پیار مانگیں گے تو بےتحاشا ملے گا آپکا چٌپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہيں پڑے گا اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مٌسکراہٹ ہو کوئی ضد ، غصہ ، لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہيں اور وہ خاص رشتہ خاص شخص کیساتھ ہی ہو سکتا ہے جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو..
``` 😜😝😜😝😜😜 میں گھر لیٹ آیا تو پاپا نے پوچھا..؟ کہاں تھا کمینے...؟ میں نے کہا:- دوست کے گھر میں تھا.. تو پاپا نے میرے ہی سامنے میرے 10 دوستوں کو فون لگایا... چار دوستوں نے کہا جی انکل یہیں تھا...😀😀😀 تین نے کہا ابھی ابھی نکلا ہے...😅😅😅 دو نے کہا...😂😂😂 یہیں پر ہے انکل، پڑھ رہا ہے، فون کیوں کیا .....؟ ایک کمینے نے حد کر دی ....، وہ میری آواز میں بولا جی پاپا بولو کیا ہوا .....؟ 😜😜😜 یہ سن کر تو پاپا بھی ہنس پڑے...😄😄😄 اور بولے ....... آج پتہ چلا کہ "دوست زندگی میں نہیں ملتے بلکہ زندگی دوستوں میں شامل ہو جاتی ہے .....👍👬
کارنامہ نمبر 5 اس نے صحت کے تمام اداروں کویہ بات کہنے پرمجبورکیا کہ درندے ،شکاری پرندے ،خون ،مردار اورمریض جانور صحت کے لئے تباہ کن ہیں۔ کارنامہ نمبر6 اس نے انسان کوسکھایا کہ چھینکنے کاطریقہ کیا ہے، صفائ کس طرح کی جاتی ہے جو ہمیں ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے1450 سال پہلے بتایا تھا ۔ کارنامہ نمبر7 اس نےفوجی بجٹ کاایک تہائ حصہ صحت کی طرف منتقل کیا ہے۔ کارنامہ نمبر8 اس نے دونوں جنسوں کے اختلاط کومذموم قراردیاہے۔ کارنامہ نمبر9 اس نےدنیاکے بعض بڑے ممالک کےحکمرانوں کوبتادیاکہ لوگوں کوگھروں میں پابندکرنے،جبری بٹھانےاور ان کی آزادی چھین لینےکامعنی کیاہوتاہے۔ کارنامہ نمبر 10 اس نے لوگوں کواللہ سےدعامانگنے گریہ زاری کرنےاوراستغفارکرنے پرمجبور اورمنکرات اورگناہ چھوڑنے پرآمادہ کیاہے۔