Damadam.pk
Jnm's posts | Damadam

Jnm's posts:

Jnm
 

شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو صاحب
درد جس کا بھی ہو درد ناک ہوتا ہے

Jnm
 

💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤
😊

Jnm
 

تعلق کی کیل کوئی دل میں گڑی رہ گئی ہے،
میں نے بنائی تھی چائے ' پڑی رہ گئی ہے_.f3😊

Jnm
 

میں تھا مسافر راہ کا تیری
تجھ تک میرا تھا دائرہ.....
میں بھی کبھی تھا مہبر تیرا
خانہ بدوش میں اب ٹھہرا.😊

Jnm
 

میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ 🖤🥀🌚

Jnm
 

بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں
جو نہ بتائے جا سکتے ہیں،نہ سمجھاۓ جا سکتے ہیں
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں..💯🔥🥀"_
😇

Jnm
 

بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چَین مجھے۔۔
مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں !
😊

Jnm
 

_🌱مجھے کبھی کسی نے نہیں کہا تم میری #دنیا ہو😒😒🤦♀️🤦♀️
یار کوئی #ضلع یا تحصیل ای بنا لو🥺🥺😜😜🤣

Jnm
 

گلی میں رات بھر پھرتا ہے کوئی
گلے میں نیند کے تعویز ڈالے....

Jnm
 

جس کا نصیب ہم ہوں گے
ہائے اُسکے بھی کیا غم ہونگے
اورجو وار تیری نظر میں ہے
یار ایسے بھی تیر کم ہوں گے 😊😊

Jnm
 

تصور سے تیری تصویر کی تنویر تک جاناں.....
تیرا معصوم سا چہرہ قیامت ہی قیامت ہے...😊

Jnm
 

بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی
نہ اسنے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہوے
.i5

Jnm
 

مـحـبـت جن سے کرتے ہیں
انہیں پھر اُڑنے دیتے ہیں
کہ جـن کو چـاہ ہـوتـی ہے
وہ خـود ہی قیــد رہتے ہیں
😊😊

Jnm
 

#MaD
ہائے وہ دن کہ ترے غم سے نہیں تھی فرصت
اب کبھی بیٹھ کے سوچوں تو ہنسی آتی ہے
.i5

Jnm
 

قیدی ہیں سب یہاں
کوئ خواب کا کوئ خواہشوں کا

Jnm
 

اس نے ہم سے پوچھا تیری رضا کیا ہے
کیوں کرتے ہو اتنی محبت بے وجہ کیا ہے
کیسے بتاو اس کو میری خطا کیا ہے
جو وجہ سے کرے محبت اس میں مزہ کیا ہے

Jnm
 

*خزاں میں اپنے پتوں کی جدائی کی اذیت کو*
*شجر محسوس تو کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا*

Jnm
 

کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا دوست
آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں
جن پر ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ
وقت پڑنے پر وہی لوگ دغا دیتے ہیں

Jnm
 

لوٹ آؤ , کہ منتظر ہے نگاہ
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہو جائے
اس سے پہلے کہ , شام ہو جائے.🙇

Jnm
 

خـــامــوشــــی اور تنہــائیــوں میـــں سکـــون ہــــے
🍁 #زنــــدگــــــی🍁
محفلـــوں میـــں دل ٹـــوٹــــ جـــاتـــے ہیــــــں"TANHA"