آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے........ پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم
مت کھول میرے مکان کے اداس دروازے
ہوا کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
میں خوب واقف ہوں اس کی فطرت سے
وہ درد دے گا تو اتنا کے بس رلا دے گا..🔥
کیسے چُپکے سے اُترتے ھیں کِسی کے دل میں
دل نوازی کے قرینے کوئی سیکھے تُم سے!
کبھی دماغ کو خاطرمیں ہم نے لایا نہیں
ہم اہلِ دل تھے ہمیشہ رہے خسارے میں۔۔۔
حسیں تو اور ہیں لیکن __ کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل رُبا ہی لگے