*ہـــــــــــر* لکھی ہوئی *بـاتـــــــــــ* کو ہر *پڑھنــــــــــــے* والا نہیں سمجھ سکتا .....! کیونکہ لکھنے والا *احــســــاس* لکھتا ہے اور پڑھنے والا *الــــــــــفـــاظ* پڑھتا ہے .......!
ایک خوش ادا کو__مٹھی میں رکھنے کے واسطے مت پوچھئے کہ ہاتھ سے کیا کچھ نکل گیا•••😙
یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری••
ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا۔😌
....! تٌجھ سے بچھڑنے کا دٌکھ ہزار گٌنا بڑھ جاتا ہے جب سوچتا ہوں کہ اس بار سردیوں کی چائے اکیلے پینی پڑے گی____
زمیں سے اگتی ہے یا آسماں سے آتی ہے یہ بے ارادہ اداسی کہاں سے آتی ہے😒😒
اب قفس کا یہ تکلف کیسا اڑ بھی جائیں گے تو کدھر جائیں گے 😒😒
خیال تیرا بھی ______ جان لیوا ہے مگر...!!! تیرے خیال سے , نکلوں تو جان جاتی ہے..!!!!
ایک بس تو تھا جسے دل کی سنا لیتے تھے ہائے افسوس کہ اب تو بھی سمجھدار ہوا💖💖
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ ،قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کر دیکھو تو، سب کے سب تنہا...💖💖
تو جانتا نہیں ہے مرا ساتھ چھوڑ کر تو نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا 💞💞