آس بھی ٹوٹے اور آ نکھ بھی نہ چھلکنے دوں
مانا کہ مرد ہوں میں مگر پتھر تو نہیں ہوں ناں💔💞
اے چشمِ یار دیکھ تغافل سے باز آ
دل ٹوٹ جائےگا کسی اُمیدوار کا ...😒😒
ما ویل ستا زړۀ یمه! خو نۀ یمه
تا ته وایم ښۀ یمه! خو نۀ یمه
سترګې مې په زور راپټې کړې دې
ښکارم چې اودۀ یمه! خو نۀ یمہ💔💔
زمونږ د درد پرستو په مخونو پسې مه ځه
اور مو په سينو پورې تړلی وي او خاندو. 💔
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں،
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا.#
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
اور تم سے ایک ہم نہ سنبھالے گئے😌😌
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
اور تم سے ایک ہم نہ سنبھالے گئے😌😌
خود اپنے دل میں خراشیں اتارنا ہوں گی
ابھی تو جاگ کے راتیں گزارنا ہوں گی😒
چیخیں بھی یہاں غور سے ،،،،،، سنتا نہیں کوئی،،،،
کن لوگوں میں تم ،،،،،،،،،،،، شعر سُنانے نکل آئے .....؟
💔
مجھ سے اب ملو گے تو سمجھ جاؤ گے
کیسا ہوتا ہے محبوب کے ہجر میں پتھر ہونا😒
ہجوم دیکھ کے رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم😞
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانہ اور جان چڑاتے بھی نہیں
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بےوفا کیوں نہیں کہتے😊
ایک مدت سے پل رھے ہیں ایک عُمر سے رہ رھے ہیں
میرے ذہن کے قفس میں تیری یاد کے پرندے۔🍁
خواہشوں کی نمو سے ڈرتے ہیں
اور دلِ فتنہ خو سے ڈرتے ہیں
وہ ہمارے سکوت سے خائف
اور ہم گفتگو سے ڈرتے ہیں🍁
"میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں.
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🍁
آتے جاتے سارے موسم اُس سے نِسبت رکھتے ہیں
اُس کا ہجر خِزاؤں جیسا
اُس کا قُرب بہاروں سا۔🍁
ان سے ملنے کی وجہ کوئی نہیں
ڈھونڈتا کیوں ہے وجہ بے وجہ🍁
میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں
سنگ تیرے وہ اک لمحہ جینا چاہوں ۔۔!❤
پت جھڑ کی دہلیز پہ بکھرے
بے چہرہ پتوں کی صُورت
ہم کو ساتھ لئے پھرتی ہے
تیرے دھیان کی تیز ہوا ۔۔🍁
اے قہقہے بکھیرنے والے، تو خوش بھی ہے؟
۔
۔
ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں۔۔۔۔۔👀👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain