ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﯿﮟ ....
ﻟﯿﮑﻦ !!!
ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﭘَﻞ ﺿﺮﻭﺭ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ ..
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔ٹھہرا نہیں کرتے... ⇨💞💞
کر کے کاجل سے دوستی ایک دن.
میں بھی اتروں گا تیری آنکھوں میں.
💗
"ﺣﺎﺻﻞ" ﺍﻭﺭ "ﻻﺣﺎﺻﻞ
ﮐﮯ ﺩﺍﺋﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﮯ ہیں
ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ "ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ"
ﺍﻭﺭ
ﻻ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ"ﺣﺴﺮﺕ"
ﺧﺘﻢ ہی نہیں ہوتی.💫
غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!
اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!🌟💖
کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی..؟؟
تمہیں معلوم ہی کب ہے..، محبت کس کو کہتے ہیں..؟💞💞
کلام کرنے سے منع کیے گئے ہیں __،؛،
اس لیے تحریروں میں شدت ھے___!💞💞
ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﺷﮑﻮﮮ۔۔
ﺩﺭﺩ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔💍💞
یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے💞💞
اب فقط عادتوں کی ورزش ھے۔۔۔
روح شامل نہیں شکایت میں۔💞💞
اے صدمہ فراق نہ کر ہم سے چھیڑ چھاڑ
تُو کس کا ناز ہے کہ تجھے بھی اُٹھائیں ہم؟💞💞
مجھ کو ڈر ھے تیرے بچھڑنے کا
جا بچھڑ جا۔۔۔۔کہ میرا ڈر جائے !💞💞
اورڑھ کر شال ایک تبسم کی
ہم رہے اشک بار اندر سے !!--💞💞
عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ
مَیں وَار وَار صَدقے____ ہر وَار قاتِلانہ😍❤
اب دلیلیں نہ دے کہ شیشہ ۓ دل
صاف کرنے سے ٹوٹ جاتا ہے!!!!!!!!💞💞
چراغ آرزو کو زرا ___احتیاط سے رکھنا !!
کہ ....!! آج رات چلے گی ہوا اداسی کی۔۔۔!!💞💞
رہنے دو "صاحب "_______ہم !!!
دل میں اتے ہیں سمجھ میں نہیں💞💞
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سےصاحب !!
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔💞
میری ھے وہ مثال کہ جیسے کوئی درخت
دنیا کو چھاؤں بخش کے خود دھوپ میں جلے💭💖
پھر آئے گا وہ مجھ سے بچھڑنے کے واسطے
بچپن کا دور پھر سے جوانی میں آئے گا
💞💞