کبھی کیسی اداس چہرے پے !!!
اگر تمہیں میرا گمان گزرے !!!
تو تم !!!
اس چہرے کو۔ ہنسا دینا !!!
میری وفاؤں کا مجھے
اتنا تو صلہ دینا !!!💔
سانسوں کے سلسلےکو نہ دو ذندگی کا نام!!!
جینے کے باوجود بھی ''مر''جاتےہیں کچھ لوگ۔۔۔💞💞
وہ رنج، وہ غم، بے اختیار ایسا تھا
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا💞💞
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
اور تم سے ایک ہم نہ سنبھالے گئے💔💔
ہمارے درمیان اتنا فاصلہ ہے
ایک دوسرے کو دیکھ کے
اداس آنکھوں سے فقط مسکرا سکتے ہیں💞💞
چلو مقتول خوابوں کے
دفن کا سلسلہ کرلیں !!!
چلو... !!!
آنکھیں قبر کرلیں !!!
بہت ہی رو لیا ہم نے
چلو بس اب صبر کرلیں....!!!💗💗
جو لوگ ہمیشہ ساتھ !
رہنے کا یقین دلاتے ہیں !
انسان اپنی تنہائیوں میں !
انھیں ہی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے !💞💞
دل کو تھاموں کہ تری بزم میں آنسو پونچھوں
ہاتھ جب دل سے اُٹھے تو دیدۂ تر تک پہُنچے💍💞
دل کو تھاموں کہ تری بزم میں آنسو پونچھوں
ہاتھ جب دل سے اُٹھے تو دیدۂ تر تک پہُنچے
Aaد
الفاظ صرف چبھتے ھیں
خاموشیاں مار ڈالتی ھیں💔💔
نہ گَھبراٶ کَثرتِ غَم سے حُصولِ کامرانی میں
کہ شاخِ گُل پہ پُھول آنے سے پِہلے خَار آتے ہیں💞💞
اک ادُھوراپن ازل سے ساتھ ہے
حسرتوں کا قافلہ ہے زندگی❤💖
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے💞💞
میرے دل سے زندگی بھر
تیرا پیار کم نہ ہو گا
تجھے بھول جاؤں مجھے سے
کبھی یہ ستم نہ ہوگا💞💞
مسکراتے ہوئے پھولوں کی نزاکت پہ نہ جا...
.
کوئی اندر سے پریشان بھی ہو سکتا ھے...💞💞
برباد کر دیتا ہے۔۔۔
۔
دوغلا یار اور جھوٹا پیار۔۔۔💞💞
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی😌
کیا کہا زہر لائے ہو...?
.
پہلے الفاظ کم تھے کیا...💗💗
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں...
.
.
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے...💞💞