جو تم نے کبھی کی ہی نہیں...
.
.
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے...💖💖
ایک کمرہ ہے درد کا جس میں...
.
کوئی میرے سوا نہیں رہتا...💔💔
ایک کمرہ ہے درد کا جس میں...
.
کوئی میرے سوا نہیں رہتا...😣💞💞
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے...
.
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے...💞💞
میں نے دیکھا ہے دل کے دُکھنے سے...
.
چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے...💞💞
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی...
.
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں...💞💞
نگاہیں ملا کر بدل جانے والے مجھے تجھ سے کوئی شکایت نہیں ہے۔۔۔💖💖
سسکیوں کی تال پر ہیں آرزوئیں محو رقص!!!!
کس قدر ہے سوز میری زندگی کے ساز میں!!!💔💖
جو زباں سے بیان نہیں ہوتے!
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں 💔
حیا✌🎉
وہ پہنتی نہیں پائل پاؤں میں.
بس کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے.💞💞
وصف تیرے ڈھونڈنے میں دلبر
کتنے لوگوں سے محبت کی گئی ♥️
مجھکو یہ غم نہی ہے کہ اسے بھی غم ہیں
مجھکو یہ غم ہے کہ وہ اوروں کو سنا آتی ہے💞💞
"جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں, یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں "-💔
جو بھی آتا ہے، بتاتا ہے نیا کوئی علاج
بٹ نہ جائے ترا بیــمار مسیحاؤں میں💞💞
دلوں میں خوف تھا نہ دہشتوں کا پہرا تھا
مـیـرے خـیال مـیں یـہ دور ہـی سـنہرا تھا💞💞
ہم کہ دُکھ اوڑھ کے خلوت مَیں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی💔
ملتا ھوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ھوں شان سے
میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ھوں❤❤
تُو سلامت رہے بخیر رہے
کیا ہُوا تُو اگر مِرا نہ ہُوا .....
💔💔
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا
بس اِک لحظہ نگاہِ یار کا اُٹھنا بَرُوئے مَن
دلِ بے آسرا کا دیر تک خوش فہمیاں بُننا.💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain