ﺗﻢ ﺟﺐ ﺁﺅ ﮔﮯ ﻟﭙﭧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﭘﮭﭧ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﭼﻨﺪ ﺁﮨﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ❤
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں ____!! دل کرتا ہے اپنی چائے بھی انہیں دے دی جائے
بڑی دیر سے آیا مجھے زندگی کا خیال۔ فقط مرنے کو ہی جیتا رہا ہوں میں۔ 💞💞
ہجرتوں کے جشن میں ہیں خواب سارے محوِ رقص ۔۔۔ یہ زندگی کے ساز بھی کس قدر پُر سوز ہیں۔۔۔😊
کبھی کیسی اداس چہرے پے !!! اگر تمہیں میرا گمان گزرے !!! تو تم !!! اس چہرے کو۔ ہنسا دینا !!! میری وفاؤں کا مجھے اتنا تو صلہ دینا !!!💔
کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ اک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ💞💞
”_ ہمیں دینے کے لیے رات کے پاس فقط وحشت ہے،اندھیرا ہے اور تنہائی ہے💖💖
سانسوں کے سلسلےکو نہ دو ذندگی کا نام!!! جینے کے باوجود بھی ''مر''جاتےہیں کچھ لوگ۔۔۔💞
یک طرفہ محبت بھی خود کو سولی پر لٹکانے کے مترادف ہے💞💞
ہمیں خبر تھی ، کوئی آنکھ نم نہیں ہو گی ہمارے غم میں کہیں کوئی دل دُکھے گا نہیں...❤💖
تُو کبھی دے نہ سکا مجھ کو خُوشی کے آنسُو میں نے سب کچھ تری مُسکان پہ قربان کیا❤❤
یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے💔💞
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے اور تم سے ایک ہم نہ سنبھالے گئے💞💞
ہمارے درمیان اتنا فاصلہ ہے ایک دوسرے کو دیکھ کے اداس آنکھوں سے فقط مسکرا سکتے ہیں💞💞
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی اے مرے ابر کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاں کیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی💖💖💖
میـــں نــے دیکـــھا ہـــے دِل کـــے دُکھـــنے ســے چہـــرے کــی رنگــت خــود ہــی بــدل جـاتـی ہــے
درد اتنا کہ چیخ چیخ کے رو دوں مجبوری یہ کہ سسک بھی نہ سکوں۔۔۔💞💞
وقت کا ستم تو دیکھیے حضور خود گزر گیا ہمیں وہی چھوڑ کر💞💔