مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے
تہمت عجیب مجھ پہ ترے نام کی لگی
دینا نہ دل کسی کو، کہ جاں سے بھی جاؤ گے
درویش کی یہ بات …… بڑے کام کی لگی ♥️
بھروسا ایک شخص توڑتا ہے
اور اعتبار پوری دنیا سے اٹھ جاتا ہے💞💞
وہ جن کو نیند نہ آۓ انہی کو ہے معلوم
کہ صبح آنے میں __کتنے زمانے لگتے ہیں💖💖
میں بے تحا شہ بے وجہ ہنستا ہوں
اس ڈر سے کے کہیں رو نا پڑوں 😢