پسینہ موت کا ماتھے پہ آیا آئینہ لاؤ!!!!!!!
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
💞💞💞
کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے
دھول اپنی آنکھوں میں ______ اُڑا لی جائے
💖💖
دل لگا کے ٹُھکرائے ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔!!!
افسوس کیجئے،کنارہ کیجئے،سبق لیجئے
💓💓
۔
آئینہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والے
آج بے موت مریں گے مرے مرنے والے💖💖
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں
💔
کون دِل کی ویرانی دیکھ کر یہ سمجھے گا،
اِس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے...!! 💔💔
مَیں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تُو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا بھی نہیں💞💞
کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے تیرے
آ دیکھ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گیئں.💞💞💞
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اسکی وضاحت موت ہوتی ہے💞💞
ہزاروں غم چُھپا رکھے ہیں___ آغوشِ تبسُّم میں
میرے احباب میری___ زندگی کا راز کیا جانے
💞💞
میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی پر آج شب
اے مہ جبیں نہ جا کہ طبیعت اداس ہے
کیفیت سکوت سے بڑھتا ہے اور غم
قصہ کوئی سنا کہ طبیعت اداس ہے
💔💔
میرے چہرے کی یہ مجال کہاں
آپ کی یاد مسکراتی ہے....!!!
😊
شب کی تاریکی میں اک دو آنسو بہا کے
دن بھر کےقہقہوں کا صدقہ اتار دیتے ہیں
😥😊
چھوٹ گئی ہیں سب بری عادتیں دل کی🥀
اب تجھے دیکھ کر بھی محبت نہیں ہو گی مجھے😊😕
اس رنگین سی دُنیا میں،
سیاہ رنگ ہوں میں __!💕💕
پـوچـھـتـے کـیـا ہـو زنـدگـی کـا مـیـاں
مـجھ پـہ گـزری ، گـزار دی مـیں نـے
💞💞💞
کہیں تو ختم بھی کردے سفر ازئیت کا
کہیں تو پھینک میرے یار مار کر مجھے💖💖
کون کہتا ہے تیری یاد میں پاگل ہوں میں؟
آج کچھ وقت نکالا ,میں نے بال سنوارے ہیں💗💗
کون سی خوشبو لگاؤں تو لگے گا خوش ھوں میں؟
کون سی باتیں کروں میں جو لگے گا ٹھیک ھوں؟🔥🔥
مجھے نکال کے مجھ میں سے___ کوئی دفن کرو !!
بدن میں اپنے ہی گھٹ گھٹ کے __مر چکا ہوں میں😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain