ہائے خدشات ! کہ پہچان نہیں پایا تجھے میں سمجھتا تھا کہ تو نے بھی بچھڑ جانا ہے لڑکھراتا ہوں تو وہ رو کہ لپٹ جاتا ہے میں نے گرنا ہے تو اس شخص نے مر جانا ہے💖💖💖
ذرا سا بانٹ ہی ڈالو کہ دکھ بڑا ہے بہت مجھے گلے سے لگاؤ کہ! اب بچھڑنا ہے_!💔💔💔
ایک تاریک کونے میں رکھ چھوڑا ہے دل کسی کام کا اب رہا تھا کہاں 💞💞
یہ جو خاموش محبت ہے نا راتوں کی نیند گل کردیتی ہے💔
کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے💞💞
تیری یادوں پہ وار دیتا ہوں،، رات یوں ہی گزار دیتا ہوں۔۔!!
مُجھے مناؤ نہیں ،میرا مَسئلہ سمجھو خفا نہیں ، میں پریشان ہوں زمانے سے💞💞💞
مُجھے مناؤ نہیں ،میرا مَسئلہ سمجھو خفا نہیں ، میں پریشان ہوں زمانے سے💞💞💞
اِس جہاں کے کسی ذِی رُوح کے قبضے میں نہیں ھاں مگر تیرے سِوا، تیرے سِوا، تیرے سِوا .
دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی... 💞💞💞
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں 💫💞💞
ممکن ہے کچھ پہلـو مثبت نکلیں تم زاویہ بدل کر دیکھو مجھ کو 💫💫💫
ہر نئی سانس نئی آس سے معمور رہی زندگی ہنس کے ترا بوجھ اٹھایا ہم نے💞💞
یہ بےبسی سے تری راہ دیکھنے والے، گئے دنوں میں ترے خواب دیکھتے ہوں گے..
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﯾﮧ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻬﻮ گئی ﺍﺳﯽ ﭼﺸﻢ ﺗﺮ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ !
اسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ!! میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں😊
یہ جتنے بھی مجھے دفنانے والے ہیں۔ زندگی میں یہی مجھے ستانے والے ہیں. 👀💞💞
خود ڈھونڈے تھے، کچھ خود جیسے۔ خود جیسوں ہی سے ٹوٹ گیا۔💔💔
مکافاتِ عمل بھی تو ایک حقیقت ہے۔ پیشگی افسوس ہے تیرے انجام پر مجھے۔ 👈👈