چھبتا ہوں کیوں سبھی کو کوئی چھرا تو نہیں ہوں
جانی جتنا بتاتے ہو تم لوگوں کو اتنا برا تو نہیں ہوں👀
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے😞
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہیں💕💕
بارشیں یوں بھی کئی زخم ہرے کرتے ہیں
یاد آتے ہیں #نگاہوں سے #بہائے ہوئے لوگ💞💞
اب حقیقت میں ضرورت ہے تیری بانہوں کی
#خواب میں اکے مجھے #سہارا دینے والے💞💞
کبھی #پاس #بیٹھو تو بتائیں گے #درد کیا ہیں
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے💞
بڑی #شدت سے آزماتے ہو #صبر میرا
کبھی جو خود پہ گزری تو بکھر جاوگے💖💖
رنگین باتیں کر کے😞
لوگ زندگی سیاہ کر جاتے ہیں ⚫💞💞
کہاں کہاں نہیں #احساس تیرا ہونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری💞💞
اسے دکھ ہی نہیں #جدائی کا
ایک یہی دکھ کھا گیا مجھ کو💕💕
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں💞💞