غصے کا الگ ,اور الگ پیار کا رنگ
کوئی دیکھے تو سہی آ کے میرے یار کا رنگ😒💕
تلاش ہو گی ہماری تمہیں ہمارے بعد
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے...💞
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے
شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے💖💖
محبت تو نہیں لیکن ، انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے💞💞
تم نے دیکھا محض مجھے باہر سے خوش
میری اندر کی چینخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں ۔۔
💕💕💞💖💖
ہیں نا میرے خواب کتنے خوبصورت
جب بھی تمھیں دیکھا اپنے ساتھ دیکھا💞💞
جب روح کو چپ ڈس جائےتو
اندر بے شمار قبریں بن جاتی ہیں💔
ہت اداس ہے کوئی
تیرے چپ ہو جانے سے
ہوسکے تو بات کر کسی بہانے سے
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے
تیرے روٹھ جانے سے....
بات معیوب بھی ہے، اور بہت خوب بھی ہے
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے💞💞
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین..... نگاھوں کو!!!
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا...... خواب بن کر....💞💞
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا........
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا.......
ھائے اس کے شوق و ذوق پے قرباں جائوں......
ھم انتظار کرتے رھے وہ زلفیں سنوارتے رھے......💔💔
میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو
کہ ایسے جلتا ھے___دل تری بے رخی سے
💔
سیکھ لیں ہم نے اداٸیں مسکرانے کی☺🔥
بہاڑ میں جاٸیں رنجشیں زمانے کی😅😅
اس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں سرکار........
دل پہ لگتے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں.....
......💞💞
نہایت نالائق ہوں میں، مگر
حیرت ہے مجھے حفظ ہے وہ💞