نہایت نالائق ہوں میں، مگر
حیرت ہے مجھے حفظ ہے وہ💞
ایک تیرا ہونے کی آس میں😭
اب میں میرا ہی نہیں رہا😭
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مجھے چھوڑ کر اسے بے حد سکون ملا ہے شاید۔۔
اب میں اسے بے سکون کروں یے عمل مجھے زیب نہیں دیتا
پھر اُس کے بعد کچھ بھی سنایا نہ جا سکا...💔👌
جس پر زمانہ ہنس دیا وہ رونے کی بات تھی...🔥😔
پھر اُسکی یادوں میں گم ہے
یہ دل بھی کُتے کی دُم ہے😠🥀
نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو!!🔥
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر دے مارتے ہیں!!🙃
سیڑھی ملے گی
سر پے چڑھے لوگوں کو اتارنا ہے
💯
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں ! 🖤💞💞
آغاز سے کیجیے ہم سے محبت
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے🔥🖤💔
عادتیں اچار نہی ھوتیں کہ ڈال لی جاٸیں، عادتیں تو دیمک ھوتی ھیں یہ لگ جایا کرتی ھیں..💯🖤💞💞
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیئے, دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئیے💯🙂💔
میری چاہتوں کا خیال کر
میں اداس ہوں مجھے کال کر.
💔💔
کوئی وِرد بتاؤ لوگو محوِ گفتگو یار جب ہو...
وقت تھم جائے ٹھہر جائے ھائے رُک جائے...
♡ ♡
کوئی وِرد بتاؤ لوگو محوِ گفتگو یار جب ہو...
وقت تھم جائے ٹھہر جائے ھائے رُک جائے...
♡ ♡
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے
💞💞
اس قدر برف پڑی صدموں کی
جم گیا صبر میری آنکھوں میں💞💞
درختوں کی طرح نبھاتے ہیں ہم تعلق اپنا
جہاں قائم ہو وہاں صدیوں قائم رہتے ہیں
-😒
فاصــــــلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے 🔥😒
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____🌹
درد کا شور میری ____الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💞
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کی حقدار آ گئ ہو
💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain