سنو ,, یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا
تجھے خبر بھی نہ ہو اور لوگ مجھے دفنا آئیں_
#______________تنہائی💔
انسان چاہیے جتنا بڑا مضبوط دل والا ہو اسکی ذات میں کوٸی نہ کوٸی ایسا غم ضرور ہوتا ہے جو یاد آنے پر آنسو بن کر ظاہر ہوتا ہے۔۔۔۔
💞تنہائی💞
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے 🔥
اب تو تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا 💔.
💞💞
Mein Ne Har Dukh Sambhal Rakha Hai
Aaj Ko Kal Pay Taall Rakha Hai
میں نے ہر دکھ سنبھال رکھا ہے
آج کو کل پہ ٹال رکھا ہے💞💞
خدا اس کی "عمر دراز" کرے،
اور تاعمر اس کو میری "کمی" رھے....😊
اُس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں،،
میں بہت دیر تک اُسے دیکھتا رہا____😞
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں...💖💖
جان جاتی نہیں جدائی میں
میں نے ثابت ہی کر دیا آخر ..
اس طرح اس کے دکھوں نے مجھ کو پتھر کر دیا ۔
اب مجھے صدمہ نہیں ہوتا کسی کی بات کا ۔💞
بچھڑتے وقت وہ تقسیم کر گیا موسم
بہار اس کی طرف ہے خزاں ہماری طرف💕💕