ہمیشہ کی جدائی بخش دی لمحے کی قربت نے
کہ ہم شاید مخالف گاڑیوں کے دو مسافر تھے💖💖
*اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ*
*صرف مٹ جانے کی اک حسرت دلِ بسملؔ میں ہے*💞💞
غمِ طویل ____دمِ مُختَصَر په غالب هے
آ دیکھ اداسیاں پھر سے اُداس لوگوں کی..
وصل کا گل نہ سہی ہجر کا کانٹا ہی سہی
کچھ نہ کچھ تو مری وحشت کا صلہ دے مجھ کو 💖💖
سو حوالوں سے تجھے یاد کروں جانِ فرازؔ
جانِ جاں، جانِ جہاں، جانِ سخن، جانِ کلام
_______
تم سے روٹھ کر تمھی کو سوچتا ہوں
مجھے تو ناراض ہونا بھی نہی آتا۔۔💖
تجھ کو حشر میں بتاوں گا
جو حشر تو نے میرا کیا ہے💕💕
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو💞
لوگ جس درد سے ڈرتے ہیں ۔
ہم نے سینے میں پال رکھا ہے💖💖
فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،
تھام کر ہاتھ یہاں___ لوگ جدا بیٹھے ہیں
💕💕
ﺍﺱ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺩ، ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
میں نے ﺷﺪﺕِ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ💞💞
لوگ بِچھڑیں تو بسا لیتے ہیں دُنیا پھر سے
ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں۔💖💖
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہو اور انتقال کر گیا
💕💕
وفا پہ میری اعتبار رکھنا ہم بدل نہیں سکتے یہ یاد رکھنا
دینا چاہتے ہو اگر خوشیاں ہمیں تو خود خوش رہنا اپنا خیال رکھنا💕💕
پھیکا پڑ جائے گا جہاں سارا
گر چہ کردار ____ کم نہیں ہوں گے*
خاک دم ہوگا پھر کہانی میں؟
جب کہانی میں_____ ہم نہیں ہوں گے*💖💖
بیوی! اوجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دو میرا ہاتھ نہیں پہنچ رہا کم پڑ رہا ہے!
شوہر: تو زبان سے ٹرائی کر پگلی😜
پگھل رہا ہے کوئی ساتھ میرے صحرا میں
سلگ رہا ہے کہیں میری ذات کا کاجل
💞💞
تم بھی دل سے اتر گئے آخر
دل کی آوارگی سلامت ہے
💔💔💔
پگھل رہا ہے کوئی ساتھ میرے صحرا میں
سلگ رہا ہے کہیں میری ذات کا کاجل
💞💞
*اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ*
*صرف مٹ جانے کی اک حسرت دلِ بسملؔ میں ہے*
.....💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain