تعلق توڑ جائے گا، تو مجھ کو چھوڑ جائے گا
مجھے اس بات کا ڈر ہے، تجھے کس بات کا ڈر ہے؟🖤
عمر کچی ہو اور ذہن بوڑھا ہو،😐
ایسی جوانی کا دکھ سمجھتے ہو؟🥀💔💔
پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا😐
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا❣
وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا🖤
وہ میرے بعد کسی اورسے دل لگا لے گا🥀💞💞
دِلِ فسردہ میں ، پھر دَھڑکنوں کا شور اُٹھا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے ، کن دِنوں کی یاد آئی۔۔۔۔۔!
طلب کریں تو،
میں اپنی آنکھیں بھی،
ان کو دے دوں!
مگر یہ لوگ،
میری آنکھوں کے،
خواب مانگتے ہیں!
بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں
اکثر بند کمروں میں لوگ زیادہ بھیگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔💔💔
یقین کریں : اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں!!
تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی...💞
ہم تیری یاد کی زمینوں میں🌾
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے🥀💞
واقف نہیں گرفت تصور سے وہ
جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ دامن چھڑا لیا
آنکھیں خالی رکھ لیں گے ہم۔۔
سارے خواب جلا ڈالیں گے۔۔
تیرے نام پر نفرت لکھ کر ہم۔۔
تیرا نام مٹا ڈالیں گے۔۔💔💔
ﺟﺐ ﺁﻧﺴﻮ ﮔﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔❣
ﺗﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻏﺼﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ھے۔۔۔۔۔❣💞💞
سب آتے ہیں خیریت پوچھنے-🔥
تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آے💔
😟
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے
جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجئے
#😷
یہ دل بہت اداس ہے، جب سے خبر ہوی
ملتے ہو تم خلوص سے ہر آدمی کے ساتھ😟
کیوں آدمی پہ کُھل نہ سکا آدمی کا دل؟
کیوں علمِ نفسیات کو ترجیح دی گئی؟
😟
ہنس لے تھوڑا اور مزید ہنس لے یار
تاکہ دکھ بھی مزید ہو جائیں ۔۔۔ !!
😒
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ مُحبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی.
🖤😟
کچھ درد کبھی ختم نہیں ہوتے ۔ ہمیں اُن کے ساتھ جینے کی عادت ڈالنا پڑتی ہے۔
😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain