آپ جیسوں کو رسائی نہ مل سکی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے, انگور کھٹے ہیں
😍
اک دفع تم ملو تو صنم۔ غم خوشی میں بدل جائیگا
🖤😟
یہ ملاتے ہیں کبھی تجھ سے جدا کرتے ہیں
راستے اور کوئی کام بھی کیا کرتے ہیں
😒...
ہوائیں دستکیں دیتی ہوئی سنسان گلیوں میں
خموشی جاگتی ہے شہر گہری نیند سوتے ہیں
...
😒..
اٹھیں گے دل سے بدن تک دھوئیں کے مرغولے
تری دیوانگی کو اور مزہ دے گا عشق
...
😴.
ھر کسی سے بچھڑ گیا ھوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہرِ ھستی کا اجنبی ھوں میں
کون آخر میرا خیال رکھے۔۔💞💞
تیری محبت سے آباد ہیں میرے دونوں جہاں-__❣️
میرے سبھی رنگ تیری اک نظر سے جڑے ہیں-_😍
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے..🤗
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ😊
ہو اور وجہ آپ ہوں.....🥰❤️
اتنے سست ہیں آپ سب نکمے بھی ہیں۔مطلب کوئی کمنٹ نہیں کوئی لائک نہیں۔۔۔۔😒💔 💔
گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ
اور سب کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ!!🔥
💕💕
قائم تو شہر شہر ہیں دارُ الشّفاء مگر
غم کا طبیب کوئی نہیں،,کوئی بھی نہیں
💖💖
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم🔥
💞💞👑