برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی😟
اب رولاتا نہی کمبخت ہنسا دیتا ھے۔ غم جو شدت کا ھوـ مزا دیتا ھے..
💞💞💞
خود میں سُنسان پڑا رھتا ہُوں مَیں اور یہ دل💔
چھوڑ کر مجھ کو ترے ساتھ نکل جاتا ہے
وہ بے وفا ہی سہی،آؤ اسکو یاد کریں
کہ ایک عمر پڑی ہے اسکو بھلانے میں💔💔
وہ بے وفا ہی سہی،آؤ اسکو یاد کریں
کہ ایک عمر پڑی ہے اسکو بھلانے میں💔💔
شام مرتی نہیں تنہا کبھی
ساتھ ایک دن بھی چلا جاتا ہے💞💞
پھر اسکے بعد کچھ نه کھویا میں نے
وه میری زندگی کا آخری خساره تھا💞💞