Damadam.pk
Jnm's posts | Damadam

Jnm's posts:

Jnm
 

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے ..
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں ...!!💞💞

Jnm
 

جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے ...
مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا ....💔💔

Jnm
 

اک وفا کو پانے کی کوشش میں !
زخمی ہوتی ہیں وفائیں کتنی ؟
کتنا معصوم سا لگتا ہے لفظ محبت
.اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی---
🌹💞💞

Jnm
 

صرف سوچنے سے کہاں ملتے ہیں تمناؤں کے شہر۔۔۔۔
چلنے کی ضد بھی ضروری ہے منزلوں کو پانے کے لیے💞💞

Jnm
 

ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺳﺘﺎ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ..!!
.ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ____ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ..!!💔💔

Jnm
 

زندگی تھی ہی نہیں، زخم کسی یاد کے تھے
ہم نے وہ دن بھی گزارے جو ترے بعد کے تھے
آخرِ کار کسی بات پہ دل ٹوٹ گیا
ہم بھی انسان ہی تھے کون سے فولاد کے تھے

Jnm
 

وہ اگر خواب میں آ کربھی اشارا کر دے
ہم اُسی کام کی تکمیل میں لگ جاتے ہیں
اُس کو فرصت ہی نہں بات کی تمہید سنے
ہم وه پاگل ہیں جو تفصیل میں لگ جاتے ہیں💞💞

Jnm
 

پر کاٹ کے وہ باب قفس کھول رہا ہے
ایسا بھی نہیں ہے کہ رہائی نہیں دیتا
وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا💞💞

Jnm
 

کوئی بھی انسان پوری دنيا کے ليےنہيں جيتا
بلکہ کچھ خاص لوگوں کے ليے جيتا ہے جو اُس کی ساری دنيا ہو تے ہيں

Jnm
 

دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہ ...
تم سے تو وہ گلے ہیں کہ بس رہنے دو...💞💞

Jnm
 

موجود تھی اُداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل زرا سا کہ پھر رات ہو گئی💞💞

Jnm
 

تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نا.???
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نا???

Jnm
 

آنکھیں خالی رکھ لیں گے ہم۔۔
سارے خواب جلا ڈالیں گے۔۔
تیرے نام پر نفرت لکھ کر ہم۔۔
تیرا نام مٹا ڈالیں گے۔۔💔💔

Jnm
 

کون کہتا ہےوقت بہت تہزگزرتا ہے
تم کھبی کسی کا انتظارتوکرکےدیکھوں💞

Jnm
 

کم بخت دل نے داغ !کیا ہے ہمیں تباہ
عاشق مزاج ہو گئے آخر اسی سے ہم
💔💔

Jnm
 

-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌🔥

Jnm
 

زندگی ،تیری ساری چالیں ایک طرف
میرا ھر بات پہ پہ مسکرا دینا کمال ہے
میں اور تنہائی💞💞

Jnm
 

ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سلتے تو اچھا تھا_____
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا_____💞💞

Jnm
 

کس طرح کہیں، تجھ سے،
تیرے روٹھ جانے سے،
ہم دکھوں کے ماروں پر،
دو ٹکے کے لوگوں نے
انگلیاں اُٹھائی ہیں.
💕

Jnm
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
💕💔💔