Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

JoGaAnii's posts:

JoGaAnii
 

اُنھہں جو ناز ھے خود پر' نہیں وہ بے وجہ
🖤 محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو' وہ خود کو عام
🔥کیوں سمجھے ۔۔۔۔

JoGaAnii
 

یہ بھی ہوسکتا ہے کل زہر میسر ہی نہ ہو۔۔۔
ہم نے اسی خوف سے سانپ بھی
🐍 پال رکھے ہیں۔۔۔

JoGaAnii
 

کِسی سُوکھے ہوٸے گُلاب کی
🥀 مانِند۔۔۔
یکطرفہ محبت سنبھال رکھی ہے۔۔۔
🖤

JoGaAnii
 

کیا سوچتے رہتے ہو _______سدا رات گئے تک
کس قرض کو کرتے ہو ______ ادا رات گئے تک
آ طور پہ چلتے ہیں ______ ابھی رات ہے باقی
شاید ہمیں مل جائے ______ خدا رات گئے تک
تھک ہار کے آ بیٹھا ہے _______ دہلیز پر تیری
دیدار کا محسن ہے ________گدا رات گئے تک
یہ کون ہے؟ یوسف سا __ حسین ڈھونڈ رہا ہے
یعقوب کوئی محو ________ ندا رات گئے تک
شمع تیری آمد کو ______جلائی تھی سر شام
ہوتے رہے پروانے _________ فدا رات گئے تک
کچھ عالم تنہائی میں _کچھ اشکوں نے دیا ساتھ
آنکھیں رہیں سیلاب ________ زدہ رات گئے تک
محسن کو شب وصل ملا ______جام بمشکل
ہو پائے نہ پھر دونوں _____ جدا رات گئے تک
______________________

JoGaAnii
 

اپنے جانو سے فرصت مل جاۓ
تو ہماری پوسٹ پر بھی آ جایا کرو 😔

JoGaAnii
 

کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر کہو تمھیں کیا چاہیے، اور میں کہوں
🧐🥺 سردیوں کے دس بارا سوٹ

JoGaAnii
 

چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں
😜
کہیں دل میں رہنے والا جانومانو
😄😄😄نہ جل جائے

JoGaAnii
 

لڑکیاں اچھی دوستی نبھا رہی ہوتیں
لڑکے بیچ میں پیار والی چول مار دیتے
😝اور بلاک ہو جاتے

JoGaAnii
 

🤔میں کیسے کروں محبت
مجھے تو رومینٹک باتوں پر ہنسی
🙈😂😂 آجاتی ہے

JoGaAnii
 

😝بہت کرلی شیطا نیاں
👻 اب میں نے بھی محبت کرنی ہے

JoGaAnii
 

اتنی اچھی پوسٹوں
🙄کے باوجود بھی
محبوب کا کوئی جگاڑ نہیں لگ
😔 رہا

JoGaAnii
 

مرد اور عورت میں افضل مرد ہی ہے۔
میں نے آج تک کسی عورت کا نام افضل نہیں دیکھا۔۔۔
😂🤭😁😛😂

JoGaAnii
 

نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں
🙈 مانگ لیا ہے مجھے
نہ خود ملتا ہے نہ کسی اور کو
🙁 ملنے دیتا ہے

JoGaAnii
 

یار کوئی مزاق میں ہی کہہ
😁دے
🙈😂😂یو_ آر_ سو_ کیوٹ_

JoGaAnii
 

اگر چاند 🌜 کو پتہ چل جائے😁 کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں 💁کو چاند🌜 کہا جاتاہے😟 تو
قسمے 🥺وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر
😝😅لے

JoGaAnii
 

یہ مجھے پیار کیوں نہیں ہوتا 🙄 کہیں میرا معدہ تو خراب نہیں
🤔🤔🙇♀️ ہے

JoGaAnii
 

رات کو سخت دھوپ میں بیٹھ کر
بھی رپلائے دیتی تھی ۔۔۔
😔 پھر بھی چھوڑ گیا۔۔۔ منحوس

JoGaAnii
 

!ادھر آؤ
میں تمہیں تمہارے جانو کے
😂😂خلاف پٹیاں پڑھاؤں

JoGaAnii
 

سنو کون کامیاب ہوا؟؟
فَمَن٘ زُح٘زِحَ عَنِ النَّارِ
(پس جو شخص دوزخ سے ہٹا دیا جائے)
وَاُد٘خِلَ ال٘جَنَّۃَ
(اور جنت میں داخل کردیا جائے)
فَقَدْ فَازَ
(بےشک وہ کامیاب ہوگیا)
وَمَا الْحَیَوٰۃُ الدُّنْیَآ أِلَّا مَتَٰعُ الْغُرُورِ
(اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے)

JoGaAnii
 

تَبـَارَكَ الَّـذِي بِيـَدِهِ الْمُلْكُ وَهُــوَ عـَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ° 💚
وہ اﷲ جسکے ہاتھ میـں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہــے۔۔۔💚
القرآن۔۔💚