Khodd dee jaoo too tek haii wrnaa...
Mee dill 🖤hack b krsaktii hunn 😏
آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے😜
نوکریوں والے آئیں گے اور بیروزگاروں کا پیار لے جائیں گے۔۔۔
Ess parchamm k sayee talee 🌝
Koii fakee haii too koii snakee haii💣🙂🌚
Assalam o alaikom ....
Sngaa chall haii dmm waloo ...
Dilrobaa naa raxii paa khandaa naa raxii
Khalqaa wawree KHISTAA STRGOO 👀 walaa JANAN mee laroo bewafaaaa....
Meree JANAN kiii ankhee 👀 Wallah.... xarr shmm wrnaa...
Aurr meree JANAN kii ankhee 👀 blkl kalee kawee ki trhaa chamkilii siyah Ankhee hogii ...
Meraa Janan etnaa piyaraa hogaa oskii Ankhee 👀blkl Atak daryaa kii trhaa hogiii jsmee ekk baar agrr larkii dub jaee too dubaraa xindaa nhii niklee gii....
JoGaAnii..
Meree Janan nee mujhee maar denaa haiii "ess timee tkk jaag rahii hoo "😠😠... kaduu kii trhaa oskaa pulaa howaa munn hogaa ...
2:20 am
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا " کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی " تو فرشتے نے کہا " جی "*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا " اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پائوں دنیا میں ہو گا اور دوسرا
جنت میں "*
شپہ پہ خیر۔۔۔
محمد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فَرمانِ ہے: جو مجھ پر روز دس(10) مَرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ پاک اُس پرسو (100) رَحمتیں نازِل فرماتا ہے اور جو مجھ پر روز سو (100)مَرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے دَرْمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جَہَنَّم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بَروزِ قِیامت شُہَدَا کے ساتھ رکھے گا۔ (معجم الاوسط، ۵ /۲۵۲،حدیث:۷۲۳۵)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ روز صدقہ ادا کرے۔۔۔
محمد ﷺ نے فرمایا: میری امت کے اچھے اور برے اعمال میرے سامنے پیش کیے گئے، تو میں نے ان میں سب سے بہتر عمل راستے سے تکلیف دہ چیز کے ہٹانے، اور سب سے برا عمل مسجد میں تھوکنے، اور اس پر مٹی نہ ڈالنے کو پایا ۔*
|[ سنن ابنِ ماجہ : 3683 ]|
رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں۔۔ بس تم اپنے رب کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔۔۔
گئی ہے شام ابھی زخم زخم کر کے مجھے
اب اور خواب نہیں دیکھنے سحر کے مجھے۔۔۔۔
ہو رات اکیلی سندر سی
🌌اور چاند آنگن میں آ جاۓ
تم چاند کی مانند تنہا ہو
یہ بات تمہیں تڑپا جاۓ
کچھ خواب سجا کر پلکوں پہ
🌌تم چاند سے باتیں کر لینا
ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا
!سنو۔۔۔۔۔۔
کچھ بات نہ ہو جب ایسے میں
🌌نم آنکھ تمہاری ہو جاۓ
تم بات کہیں پہ کرتے ہو
دل اور کہیں پہ کھو جاۓ
جذبات کے ایسے عالم میں
مسکان لبوں پہ بھر لینا
ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں
تم یاد ہمیں بھی کر لینا🌠۔۔
اداس لمحوں اجاڑ راتوں۔۔۔
میرے تخیل سے دور بھاگو ۔۔۔۔
یہ لوگ جو میرے رہبر ہیں ۔۔۔۔
یہ میری سوچوں سے بےخبر ہیں ۔۔۔۔
یہ مجھ سے کہتے ہیں
تتلیوں پر
جگنوؤں پر
کتاب لکھوں!
کہ چاہتوں کا نصاب لکھوں ۔۔۔
انھیں میں کیسے بتاؤں کہ اب ۔۔۔
بہار موسم گزر چکا ہے ۔۔۔
اداس بے کل خزاں کا موسم
ہمارے دل میں اتر چکا ہے
ہمارے قہقوں کا
خوشبوؤں کا
وہ دورکب کا گزر چکا ہے ۔۔۔
اب تو جینا وبال اپنا
نہ روپ و رنگ و جمال اپنا
تھا جس کو تھوڑا خیال اپنا
وہ شخص کب کا بچھڑ چکا ہے ۔۔۔
Assalam o alaikom....
Sngaa chall haii dmm waloo .... kheriyatt see hoo sbb ...
کبھی سوچا ہے ۔۔۔۔
ہمارے رشتے کا نام کیا ہے ؟
محبت۔ ؟؟؟؟
ضرورت ۔؟؟؟؟
خواہش ۔؟؟؟؟
جنون ۔؟؟؟؟
یا عشق ؟؟؟؟
🖤
یا ,,,,,,,
وہ رشتہ جو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
آسمان کا زمین سے ہے
بارش کا صحرا سے ہے
حقیقت کا خوابوں سے ہے
دن کا رات سے ہے۔۔۔۔۔۔۔🖤
یہ کبھی ایک دوسرے سے
مل نہیں پاتے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک دوجے کے بنا بہت ادھورے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید ایسا ہی کچھ
رشتہ میرا اور آپکا بھی ہے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain