جن:- حکم کریں میرے آقا۔ میں:- مجھے ایک جہان سکندر، فارس غازی، سالار سکندر، عمر جہانگیر،دلاورشاہ اور باقی ناولز کے ایک عدد ہیرو چاہیں۔۔۔۔ جن :- آقا حکم کریں بکواس تو نہ کریں۔۔۔۔
تجھے کیا خبر میرے حال کی میرے درد میرے ملال کی یہ میرے خیال کا سلسلہ کسی یاد سے ہے ملا ہوا اسے دیکھنا اسے سوچنا میری زندگی کا فیصلہ یہ اسکی پلکوں کے ساۓ ہیں میری روح میں جو اتر گے یہ جنوں منزل عشق ہے جو چلے تو جاں سے گزر گیے مجھے اس مقام پر چھوڑنا ہے یہ بے وفائی کی انہتا کہ قفس ہو جسے کھلی فضا نہیں سکھ کا سانس لوں میں سدا جنہیں تیری دید کی پیاس تھی وہ کٹورے نینوں سے بھر گے یہ جنوں منزل عشق ہے جو چلے تو جاں سے گزر گئے ۔ ۔ ۔ ۔
*دُوسروں سے بد گُمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں...!* *کُچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتیں جیسی دِکھائی دیتی ہیں...!* *ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔۔۔۔*
لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی۔۔۔۔۔🙂❤️ Tataa byee byee gd nd Allah hafixx...
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مِری یاد ہو گی، جدھر جاؤ گے تم کبھی نغمہ بن کے کبھی بن کے آنسو تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم شمع جو جلائی ہے میری وفا نے بجھانا بھی چاہو بجھا نہ سکو گے کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا تو بے چین ہو ہو کے دل تھام لو گے نگاہوں میں چھائے گا غم کا اندھیرا کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا بتانا بھی چاہو، بتا نہ سکو گے