احتراماً بچھڑنا پڑا ہمیں
فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں💔
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ۔۔۔۔😔
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ۔۔۔۔💔
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ،
ﺗﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ۔۔۔۔😔
میں اداس شام کا گیت ہوں
وہ کرن ہے صبح کے اجالے کی “
”میں منظر ہوڈوپتے سورج کا
وہ موسم ہے بہار کا“
میں سایہ ہوں کالی رات کا
وہ امید ہے نۓ دن کی “
”میں صحرا میں بھٹکتا مسافر
وہ منزل ہے اڑتے پرندوں کی “
”میں جھونکا ہوں سرد ہوا کا
وہ روشنی ہے جگمگ کرتے ستاروں کی“
”میں اداس شام کا گیت ہوں
وہ کرن ہے صبح کے اجالے کی “
Tataa byee byee gdd ni8 nd Allah hafixx
لڑکوں سے دو منٹ ہنس کر بات کیا کرلو😱
ساتھ ہی نمبر اورpicc مانگنا شروع کر دیتی ہیں😏😏😏😏😝😝
یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے۔۔۔🙄😒😏
میری طرح شریف بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے۔۔۔۔🙈😂
Aap rplyy kr sakengii 15 mntss baad.... 😭😭
ژوندون، لټون، مينه، مرګے او حساب..
څومـــره کارونه مې په سر پراتۀ دي۔۔۔۔😔
Mastaa xaa lailaa saa xurawaraa shantee ymm
🖤 xraa mee wrnaa oreee saa jadugraa shantee ymm
....jst 4 funn....🙈😂
Assalam o aliakom...
Gdd mrngggg...🥱
Sngaa chall haii dmm waloo.....😊
جیسے کسی مصرعے کو تراشا نہ گیا ہو
تم ایسے میرے دل کی ادھوری سی خلش ہو۔۔۔۔
Tataa byee byee gd ni8 ndd Alah hafixx...😊
اے ہمیشہ کیلئے مجھ کو بھلانے والے
کاش تجھ کو بھی فراموش کیا جا سکتا۔۔۔۔
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔
کُچھ تُم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اُصول✌
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے😏
غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں،
شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا تماشہ ہو۔۔۔
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
.
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
.
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
.
پروین شاکر
Shalee rplyy shkip hogaee mlaaa😒
میں نے تمھیں محسوس کیا ھے
صبح کی ٹھنڈ میں
اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں
چائے کی خوشبو میں
اسکی ھر اک چسکی میں
دوپہر کے سکون میں
شام کی خاموشی میں
رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ھر اک سوچ میں
بے شمار یادوں میں

شرم نہیں آتی ابھی تک جاگ رہے ھو 😕
میں تو پانی پینے کیلیے اٹھی تھی سو جاو اب۔۔۔۔
😅
Tataa byee byee gd ni8 ndd Allah hafixx...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain