Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

★ JoGaAnii's posts:

JoGaAnii
 ★ 

Assalam O alikum ...
Good morning ....

JoGaAnii
 ★ 

Allah hafix .....

JoGaAnii
 ★ 

کون کہتا ہے ؟ وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ہے💔
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو😢💔

JoGaAnii
 ★ 

تجھے مڑ کر دیکھنا
ایسا ہی ہے
جیسا کوئی اندھا ہونے کے بعد
پھر سے آنکھیں پا لے۔۔۔۔۔۔

JoGaAnii
 ★ 

رے وصال کی خواہش کے تیز رنگوں سے
ترے فراق کی صبحیں نکھارنا ہوں گی
یہ شاعری، یہ کتابیں، یہ آیتیں دل کی
نشانیاں یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی۔۔۔۔۔

JoGaAnii
 ★ 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا۔۔۔۔۔
ناجانے کس کو تُو نے گلے لگایا ہوگا۔۔۔۔۔

JoGaAnii
 ★ 

ﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﺎ
ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ
ﺗﻮ ﮨﻢ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭩﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ہوتا، ؟؟

JoGaAnii
 ★ 

Haa tum saa hii lgtaa thaa
Shokhii Mee shararat Mee
Lgtaa b tum hii saa thaa
Dasturee muhabbat Mee....

JoGaAnii
 ★ 

Woo shakhs qayamat thaa
Kiaa oskii kree baatee
Din os k liyee pedaa
Aur os kii hii thii raatee...

JoGaAnii
 ★ 

خواب در خواب تجھ کو ڈھونڈتی ہیں
میری دھڑکن۔ میری سانسیں۔ میری پاگل آنکھیں۔۔۔۔۔

JoGaAnii
 ★ 

Poetry timee....

JoGaAnii
 ★ 

"محبت" ایک بے ساختہ جذبہ ہے، نا کسی کے کہنے سے شروع ہوتی ہے نا ختم کی جا سکتی ہے___اس لئے ہم کسی سے "محبت" کرنا ختم نہیں کر سکتے بس اسے جتانا چھوڑ دیتے ہیں___

JoGaAnii
 ★ 

اج میں نے بھی
اڑتی چڑیا 🐦 کے پر گنے
پورے دو تھے۔۔۔ 😂😂😂😂

JoGaAnii
 ★ 

پتہ نہیں کون لوگ ہوتے ہیں جو کھانا کھانا بھول جاتے ہیں مجھے تو اکثر یہ بھول جاتا ہے😒
کہ میں کھانا کھا چکی ہوں چنانچہ میں دوبارہ کھا لیتی ہوں 😌😌😐😐

JoGaAnii
 ★ 

مجھے لگتا ہے
میرے صبر کا پھل وہی تھا
جو نیوٹن کے سر پر گرگیا تھا۔۔🙄

مجھے اپنے پاس رہنے دے , امر ہونے دے❣️
یار تیرا قرب مجھے آب حیات لگتا ہے❣️
J  ★ : مجھے اپنے پاس رہنے دے , امر ہونے دے❣️ یار تیرا قرب مجھے آب حیات لگتا ہے❣️ - 
JoGaAnii
 ★ 

Assalaam o alikom .. . .

JoGaAnii
 ★ 

Too btaee jnaab kaha kahaa barish horahii haii .....

Memes & Satire image
J  ★ : Hahahahahahaha - 
تم نے زندگی کا نام تو ------ سُنا ہی ہو گا
میں نے پُکارا ہے تمہیں اکثر اِسی نام سے۔۔۔۔۔💕
J  ★ : تم نے زندگی کا نام تو ------ سُنا ہی ہو گا میں نے پُکارا ہے تمہیں اکثر اِسی -