Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

JoGaAnii's posts:

JoGaAnii
 

ھٹکتی ہوئی روحوں کی منڈیر پر
ابابیل کی چونچ میں
گیہوں کے دانے کے اندر
بند ہے............ !!!
"میرے ارمانوں کی دنیا"
صوفی بستوی

JoGaAnii
 

وہ پوچھنا یہ تھا 😜
کہ امیدوں پر پانی پھر جائے تو وائپر لگا سکتے ہیں۔۔۔

JoGaAnii
 

کبھی کبھی مجھے خود سے🤭جلن ھوتی ھے🙊 مطلب کے یار🙈کویئ اتنا 🙉پیار ا کسے ھو 😜ھوسکتا ھے🙈 ??

JoGaAnii
 

وہ پوچھنا یہ تھا
کہ اگر ٹوتھ پیسٹ نہ ہو تو
شیمپو سے برش کر سکتے ہیں🤔
🥱😛🙃

JoGaAnii
 

Allah Hafiz ...

JoGaAnii
 

میری روح کا تیری ذات تک
یہ میرا سفر نہیں مختصر ۔۔
میرے اجنبی میرے آشنا _
میرا بس نہیں کے پلٹ سکوں
کچھ پل کو رک کے ہی سوچ لوں۔
تجھے اپنے دل کے تمام رنگ
حسین جذبے خلوص پل۔۔
جو امانتاً ۔۔۔میرے پاس ہیں۔
سب ایک بار ہی سونپ دوں
پر کیا کروں۔۔۔؟؟
تیری ذات سے میری ذات تک
یہ میرا سفر نہیں مختصر ۔۔۔

JoGaAnii
 

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 🖤

JoGaAnii
 

جو مجھے سمجھ نہیں سکتا..🙄🥰
اسے حق ہے کہ وہ ٹیوشن جائے..🥱🤭🤪

JoGaAnii
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﻭ
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﻮﺧﯿﺎﮞ ﺳﺎﺭﯼ
ﺍﭘﻨﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﺳﺎﺭﮮ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﺟﺎﺀﻭﮞ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﮬﻮﮞ
ﺗﻢ ﭘﮧ ﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺀﻭﮞ . . . !!!💗

JoGaAnii
 

وہ پوچھنا یہ تھا😒😏
کہ کیا افریقہ کے ٹی وی📺 چینلنز پر بھی رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہار آتے ہونگے؟ 🙊🙈😂😂😂😂

JoGaAnii
 

میرا موبائل سالن میں گر گیا تھا☹️😑 🥀
آپ لوگوں کو مرچی تو نہیں لگی🤪😑🤔

JoGaAnii
 

مجھ کو پتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔ میں کیوٹ ہوں۔۔۔۔۔🙈🙈
ویسے آپ بھی مجھے یاد دلا سکتے ہیں۔۔۔🙈🙈🤭😜⁦✌️⁩🤣

JoGaAnii
 

Assalam O alikum.... Good maaskhotan

JoGaAnii
 

Allah Hafiz ....

JoGaAnii
 

لوگ کہتے ہیں....🙈
حوریں"جنت" میں ہوتی ہیں...!!!
پر پتا نہیں میں یہا کیسے 😍

JoGaAnii
 

Uff Allah... Xa khoo baa der xr syco shm....

JoGaAnii
 

*رابطہ سب سے۔۔۔۔ واسطہ کسی سے نہیں* 😊💯
جانتی سب کو ہوں۔۔۔۔۔ مانتی کسی کو نہی👊💪

JoGaAnii
 

کیوں نہیں پڑھتے میری شاعری ؟؟
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے__🥀

JoGaAnii
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی جاتی ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتی ہوں
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

JoGaAnii
 

آج ہلکی ہلکی بارش ہے*
*اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے💕*
*آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں*
*اور ان میں تیرا عکس بھی ہے💕*
*آج بادل گہرے گہرے ہیں*
*اور چاند پر لاکھوں پہرے ہیں💕*
*کچھ ٹکڑے تیری یادوں کے*
*بڑی دیر سے دل میں ٹھہرے ہیں💕*
*میرے دل پہ یوں تم چھاۓ ہو*
*آج۔۔۔۔۔یاد بہت تم آۓ ہو💕💕