Allah Hafiz.....
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی🔥💔
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.🙂
تو تو خود سے ہی نہیں آشنا
تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہے
تیرے قلب میں ہے___ چھپا ہوا
تیری روح کو جس کی تلاش ہے
❤🥀

پھر اس کی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص
جب ہم کو اعتبار کی عادت نہیں رہی۔۔۔۔۔
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں !
آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں !
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں !
ناصر کاظمی
تمہارے جیسے تو دوسرے دن مل جاتے ہیں
وسیم ہم جیسے صدیوں بعد جنم لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
ازقلم وسیم ارشد

میں نے اُلفت کے فسانوں میں تمھیں دیکھا ہے
تم وہی ہو نہ ، جو دھڑکن کو ____بڑھا دیتے ہو۔۔۔۔۔
Assalam O alaikom
Assalaam o Alaikum...
بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے
نہ مروں تجھ سے پہلے نہ جیوں تیرے بعد.
بھیڑ میںاک اجنبی کا سامنا اچھا لگا
سب سے چھپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لگا
سرمئی آنکھوںکے نیچے پھول سے کھلنے لگے
کہتے کہتے کچھ کسی کا سوچنا اچھا لگا
دل میںکتنے عہد باندھے تھے بھلانے کے اسے
وہ ملا تو سب ارادے توڑنا اچھا لگا
نیم شب کی خامشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کل
تیری یادوں کے جلو میں گھومنا اچھا لگا
اُس عدوِ جاں کو امجد میں برا کیسے کہوں
جب بھی آیا سامنے، وہ بےوفا اچھا لگا
امجد اسلام امجد
جان توڑ ریسرچ کے بعد سائنس دان
اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مردوں کی
زندگی کے پانچ دور ہوتے ہیں
نمبر ایک۔۔ پیدائش
نمبر دو۔۔ بیٹا دہی لا دو
نمبر تین۔۔ اجی سنتے ہیں دہی لا دیں
نمبر چار۔۔ ابا جی دہی لا دیں
نمبر پانچ۔۔ وفات
تُم نے دل میں مرے سکونت کی
اور دل کی عجیب حالت کی
ٹوٹ کر دور تک بکھرتا گیا
جب میں نے ٹوٹ کے محبت کی"
(کامی شاہ)
محــبتوں کی قــیمـتیں نہــیں ہوا کـــرتیں نہ ہـی یہ بازاروں مــیں بکــتی ہـیں بلـکــہ یــہ بہــت خامــوشی سے پروان چـــڑھتــی ہیں جہـــاں مـــــن پســـند روح ملـــے وہیں بــــیٹھ جاتی ہیں۔۔۔۔۔
Allah Hafiz ....

ایک تھا راجہ
ایک تھی رانی
باقی ان کی پرسنل کہانی
مینوں قسمے کج نہیں پتہ۔۔۔۔۔
وہ انا پرست تھا اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا
اسکے چبھتے ہوۓ لہجے میں چھپا پیار بھی تھا
وہ مجھے لکھتا تھا کے منتظر نہ رہو_________!!
لیکن اسکی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا
وہ کہتا تھا نہ روٹھو کے منانا نہیں آتا
میری ناراضگی پر لیکن وہ بے قرار بھی تھا
میں شاید پھرنہ لکھتی اسکو اپنی خبر~~~~~~!!
محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا
شاید یہی اسکا انداز محبت ہو~~!!
وہ میرا ہمدم تھا ستم گزار بھی تھا!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain