وہ انا پرست تھا اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا
اسکے چبھتے ہوۓ لہجے میں چھپا پیار بھی تھا
وہ مجھے لکھتا تھا کے منتظر نہ رہو_________!!
لیکن اسکی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا
وہ کہتا تھا نہ روٹھو کے منانا نہیں آتا
میری ناراضگی پر لیکن وہ بے قرار بھی تھا
میں شاید پھرنہ لکھتی اسکو اپنی خبر~~~~~~!!
محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا
شاید یہی اسکا انداز محبت ہو~~!!
وہ میرا ہمدم تھا ستم گزار بھی تھا!!
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے۔۔۔۔۔
زمین کے ستر فیصد حصے پر پانی ہے🙉
لیکن ٹھرکیوں نے ڈوبنا محبوب کی
آنکھوں میں ہی ہے😎 😂🤪😁
میں بری ہوں تو بری ہی رہنے دو
تم نے سدھار کے کون سا دولہن بنا لینا😂😂😜🙈
تُم نے دل میں مرے سکونت کی
اور دل کی عجیب حالت کی
ٹوٹ کر دور تک بکھرتا گیا
جب میں نے ٹوٹ کے محبت کی"
(کامی شاہ)
نظر سے دور ہو کر بھی یہ تیرا روبرو رہنا
کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو💞
____!! لوٹانے کی ہوں قائل۔۔۔۔۔۔۔😍 قرض ہو کہ احسان ہو۔۔۔۔۔۔!!! 😍🌺
____!! محبت ہو کہ نفرت ہو۔۔۔۔۔۔ بہت شدید کرتی ہوں۔۔۔۔۔؟؟؟ ,😍✌️
___!!! عشق حقیقی سے جیسے۔۔۔۔۔۔ اک رب کو مانتی ہوں۔۔۔۔✌️😍
___!!! مجازی عشق میں یہی۔۔۔۔۔۔۔ عمل توحید کرتی ہوں۔۔۔۔!!!
