Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

JoGaAnii's posts:

JoGaAnii
 

Assalam 0 aikommmm....
Mee zindaaaa huuu🙆

JoGaAnii
 

یہ کہانیوں میں ہوتا ہے کہ صرف ایک معافی پر سب کچھ پہلے جیسا ہو جاتا ھے،
لیکن حقیقت تو یہ ھے کہ صدیاں بیت جائیں پھر بھی دلوں میں موجود کثافتیں نہیں دھلتی۔۔۔۔🥀

JoGaAnii
 

مجھے بھی الہامی محبت چاہیے۔۔۔۔
🙈
اگر مجھے زکام ہو تو
🤧
اس کی بھی نوزی شووووں شوووں
کر رہی ہو بس بات ختم۔۔۔
😐😒😕🤧

JoGaAnii
 

بعض اوقات حالات اور لوگوں کو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہئے ۔۔۔۔

JoGaAnii
 

Zargiyaaaaaa.....
Mee toooo gunnn point prrr sbbb qabullll krtaaaa hunnnn ....🤣🤣🤣😅👊👊

JoGaAnii
 

مجھ سے میری عمر کا خسارا پوچھتے ہیں
یعنی یہ لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتےہیں
میں بتا چکا ہوں میرا ان سے تعلق نہیں رہا
انھیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں۔۔۔۔🍂

JoGaAnii
 

Meee ranggg sharbaatooo kaaa....🤩
Tuuu mitheee ghaattt kaaa paaniii...🥰🖤

JoGaAnii
 

Tumheee barishhh pasnddd haiii⛈️
Mujheee barishhh Mee girteee howee tummm...🤧😁✌️

JoGaAnii
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔!
کہیں بہت دور جا کر۔۔۔۔۔! تنہا بیٹھ کر۔۔۔۔۔۔۔!
پیزا کھاؤں، کوک پیئوں زندگی جیوں۔۔۔۔!
😌
😂😂😂😂

JoGaAnii
 

" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا _؟
🙂
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے
یا چھپانا سیکھا _؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا _؟
🍁
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھلانا سیکھا __" !
🙂 ❤️

JoGaAnii
 

میں چاہتی ہوں کُچھ ایسا کمال ہو جائے۔۔۔۔
وہ میرے علاوہ جسکو چاہے اُسکا انتقال ہو جائے۔۔۔۔
😜🤣

JoGaAnii
 

اصول محبت مجھے نہیں معلوم۔۔۔۔
لیکن تمہیں میرا ہونا پڑے گا۔۔۔
❤🔥

JoGaAnii
 

Daa shokhoo stargooo naa badee wakhlmaa khobunaaa...
Daa khkoloo stargoo naa badee watakhtii khobunaaa ....

JoGaAnii
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے
💞

JoGaAnii
 

میں نے یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا

JoGaAnii
 

یہ بین تو مجھے بھی سکھا دے اے جوگی۔۔۔۔
کچھ سانپ میرے اپنوں میں چھپے بیٹھے ھیں۔۔۔

JoGaAnii
 

بے نام سا یہ درد، ٹھہر کیوں نہیں جاتا __؟؟
جو بیت گیا ہے، وہ گزر کیوں نہیں جاتا __؟؟

JoGaAnii
 

Dundooo gee ekk rozzz hmeee bee basiii k sathhh🙂🤐🖤

JoGaAnii
 

Piyarrr lafzooo mee kahaa🖤

JoGaAnii
 

ابھی کچھ دن گزرنے دو
ابھی درد میں شدت ہے
اپنوں کی عنایتوں کا
ابھی تو زخم ہے تازہ
ابھی کچھ دن گزرنے دو
اپنے گزرے دنوں کا
کچھ سوگ تو منا لوں میں
ابھی پہلے زخم تو بھر جایئں
پھر سوچیں گے کیا کرنا ہے
دوبارہ کب اُجاڑنا ہے