سوکھے پتوں میں بھی آنے لگی مشک عنبر
تیری بکھری ہوئی یادیں اور یہ زرد دسمبر
جس دن ہمیں سمجھ جاوگے
مجھے کھونے پہ بہت پچھتاوگے
میرا ظرف میرا مقام میرا نام
تم گن گن کے سب کو بتاوگے
💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💕
💞تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے💕
💞مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے💕
💞تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے💕
💞میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں💕
💞مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے💕
💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن💕
💞جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے💕
وَاَنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ
"اور تمھاری آخری منزل اللہ ہے"
❤
لوٹ جاؤ
اپنے رب کی طرف اور کہو بھٹک گیا تھا میں،
🖤🌻
مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ پسند ہیں۔۔۔۔۔
وہ جن کی دنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے۔۔۔۔💔
دل کا ہر ساز چھڑا ، ساز بجے ہیں دل میں
تو جو آیا تو کئی پھول کھلے ہیں دل میں
یہ بھی ممکن تھا کہ بچ جاتا تعلق ۔۔۔ لیکن
ہم کو معلوم نہیں تھا کہ گلے ہیں دل میں
شعاعوں میں بکھر جاؤں یہ فطرت نہیں میری۔۔۔
❤
میں ستارہ ہوں وہ جسے ڈھونڈتی ہے روشنی۔۔۔۔۔
❤
meraa 🖤 hack hogayaa😥
اب ضد ہی میری تیرے بغیر جینے کی
تو مل بھی گیا تو دیکھ کر مکر جاؤنگا ۔۔۔۔
🥀🖤
پتھر پانی ہو جاتے ہیں
لوگ کہانی ہوجا تے ہیں
ایسا وقت بھی آجاتاہے
کہ دشمن جانی ہوجاتے ہیں ۔۔۔
🖤🥀
اگر خوشی کا ایک در بند ہو جائے تو اللہ پاک ایک اور در کھول دیتا ہے مگر ہم وہ کھلا در دیکھ نہیں پاتے کیونکہ ہم بند دروازے کے پیچھے رو رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
بعض چیزیں ہمیں ناگوار لگتی ہیں مگر وہ ہمارے لیے اچھی ہوتی ہیں ۔۔۔۔🥀
دوستی اور تعلقات میں رابطے کم ، زیادہ ہوتے رہتے ہیں یہ اہم نہیں ہوتا کہ ہر وقت کا ساتھ میسر ہو، اہم یہ ہے کہ جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اسکو برقرار رکھے۔۔۔۔
اگر آرام و سکون سے رہنا چاہتے ہیں تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں
گفتگو میں ، احساسات میں ، اور کبھی کبھی لوگوں کے چناؤ میں بھی ۔۔۔🥀🖤
میرا وجود ہے کتاب کے جیسا
خاموش مگر لفظوں سے بھرپور ۔۔۔✍️
بے دلی سے جو لکھا جائے
ہم تو کہانی کے وہ کردار ہے ۔۔۔🥀🙂
Assalam 0 aikommmm....
Mee zindaaaa huuu🙆
یہ کہانیوں میں ہوتا ہے کہ صرف ایک معافی پر سب کچھ پہلے جیسا ہو جاتا ھے،
لیکن حقیقت تو یہ ھے کہ صدیاں بیت جائیں پھر بھی دلوں میں موجود کثافتیں نہیں دھلتی۔۔۔۔🥀
مجھے بھی الہامی محبت چاہیے۔۔۔۔
🙈
اگر مجھے زکام ہو تو
🤧
اس کی بھی نوزی شووووں شوووں
کر رہی ہو بس بات ختم۔۔۔
😐😒😕🤧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain