K biyaaa shwandeee shomm no kamyaaabbb baa ymaaa....🔥
Daa wrambiii shwandunnn tajrubaa Mee naa waaa...💔
Olikhaaa Chee saa likheee🔥
Badd likhee kaa khaa likhee🔥
Zaa drpaseee zaaannn likhmmm 🤩
Taa baa rapasee ZARGEE likhee🖤👈
Khudaa milaa joo Yee faaslaa haii
Khudaa teraa hii yee faislaa haii...
Biteee lamhee pucchtee haii q howee asaa judaaa Khudaa...???
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ "
الفاظ بہت اہم ہوتے ہیں،اکثر ہم جذبات میں،،نادانی میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں جو کہنا بالکل صحیح نہیں ہوتا،،دوسرے انسان کو برا بھی لگ جاتا ہے،بعض اوقات یہ صرف نادانی میں ہوتا ہے،اور آخر میں افسوس ہاتھ میں آتا ہے۔۔۔
🥀❤️
کبھی کبھی اچھا لگتا ہے سب جان کر انجان بننا بلکہ چپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا کہ وہ ہمیں بیوقوف بنانے کے لیے کہا تک جا سکتا ہے۔۔۔
🖤🔥
اس کو الجھا کے کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے اس کو دیکھا ہے۔۔۔
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
🖤
خوبصورت بیوی کی موجودگی کے باوجود ایک شادی شده مرد ہر نماز کے بعد دعا کرتا تھا کہ یااللہ ! مجھے اک نئی ساس عطا فرما دے
اس کی دعا کو اللہ پاک نے شرف قبولیت بخشش ہی دیا
ایک دن وہ وہ دفتر سے گھر واپس پہنچا تو اسکی بیوی نے کچھ شرمندہ سے انداز میں بتایا کہ۔۔۔"پاپا نے ایک اور شادی کر لی ہے"
😂😂😂
اک ٹھرکی تھا😰بہت ٹھرکی تھا خطرناک ٹھرکی تھا😱😱
خیر آپ ٹینشن نہ لو آپ سے زیادہ نہیں تھا🤣🤣
انگلش آتی ہے تو یہ پڑھ کر دکھاؤ
Sahb_____
A sahb______
They sahb______
They They sahb______
A sahb They Na sahb________🤪😁😜
میں نے😂 تو انگلش پڑھنے کا بولا تھا🤷
تم تو بھیک مانگنے لگ گئے
😂🤣😂🤣
مجھ سے بات کریں✨😌
اور پائیں ایک حسین موقع اپنا موڈ خراب کرنے کا۔
🙂😁
Jaa tujhee maaaff kiyaaa ghussa dilaneee waleee😏😊
اے خدا تو بول دے تیرے بادلوں کو
☁️
اے خدا تو بول دے تیرے بادلوں کو
☁️
میرا یار ہنس رہا ہے بارش کی جائے
🌧
آج کل کے لڑکے اتنے پتلے ہوتے ہیں
کہ بندہ دس بارہ کو جوڑ کر جھاڑو بنا لے
🤣😹😹🤣🤣
دل ہی اُٹھ گیا ہر چیز سے😒🙄😬
سوائے کھانے پینے گھومنے سونے اور موبائل کے
😝😝🤣😂
فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں تو۔۔۔۔
سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی؟؟
الحمدللہ صبح اٹھ کر کسی کو یہ نہیں کہنا پڑتا😂 😂😁🙈
سوری جانو
آنکھ لگ گئی تھی
🤧😁😁
_آج کل لوگوں کو یوں ہی بیٹھے بٹھائے محبت ہو جاتی ہے
مجھے شاید اس لیے نہیں ہوتی 🙄
کیونکہ میں ایک جگہ ٹک کر بیٹھتی ہی نہیں 🙈😝😂😂😂 😆😆😆🏃♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain