Damadam.pk
JoGaAnii's posts | Damadam

JoGaAnii's posts:

JoGaAnii
 

Assalam 0 alaikommm........

JoGaAnii
 

Fiii Amanallah ....
Good ni88🥱

JoGaAnii
 

Meriii yadashttt chliii gaiii haiii aurrr meee ksiii kooo bbb nhii jantiii...🤧

JoGaAnii
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو  تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے۔۔۔۔؟😔

JoGaAnii
 

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی 😐😔

JoGaAnii
 

انسان کو ٹوٹنے کے لیے بھی♦▫
بڑے حوصلے اور ظرف کی ضرورت ہوتی ہے.💔

JoGaAnii
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

JoGaAnii
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی۔۔۔

JoGaAnii
 

کتابوں کی طرح بہت الفاظ ہے مجھ میں۔۔
اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں۔۔۔۔ 🤐

JoGaAnii
 

🌙ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
💔وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا

JoGaAnii
 
JoGaAnii
 
JoGaAnii
 
JoGaAnii
 
JoGaAnii
 
JoGaAnii
 
JoGaAnii
 

تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم

JoGaAnii
 

-°میری سکون کی ابتدا سے لے کر°-
-°میری اذیت کی انتہا ہو تم°-❤️

JoGaAnii
 

خیال یار میں نیندوں کا تصور کیسا ؟؟
آنکھ لگتی ہی نہیں آنکھ لگی ہے جب سے❤️❤️

JoGaAnii
 

من پسند شخص وہ واحد انسان ہوتا ہے جو اپنی مرضی سے اپ کے زخموں پہ کبھی آئوڈین تو کبھی پائوڈین لگاتا ہے 🥀✨