الفاظ بہت اہم ہوتے ہیں،اکثر ہم جذبات میں،،نادانی میں بہت کچھ کہہ جاتے ہیں جو کہنا بالکل صحیح نہیں ہوتا،،دوسرے انسان کو برا بھی لگ جاتا ہے،بعض اوقات یہ صرف نادانی میں ہوتا ہے،اور آخر میں افسوس ہاتھ میں آتا ہے۔۔۔ 🥀❤️
خوبصورت بیوی کی موجودگی کے باوجود ایک شادی شده مرد ہر نماز کے بعد دعا کرتا تھا کہ یااللہ ! مجھے اک نئی ساس عطا فرما دے اس کی دعا کو اللہ پاک نے شرف قبولیت بخشش ہی دیا ایک دن وہ وہ دفتر سے گھر واپس پہنچا تو اسکی بیوی نے کچھ شرمندہ سے انداز میں بتایا کہ۔۔۔"پاپا نے ایک اور شادی کر لی ہے" 😂😂😂
انگلش آتی ہے تو یہ پڑھ کر دکھاؤ Sahb_____ A sahb______ They sahb______ They They sahb______ A sahb They Na sahb________🤪😁😜 میں نے😂 تو انگلش پڑھنے کا بولا تھا🤷 تم تو بھیک مانگنے لگ گئے 😂🤣😂🤣