💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💕 💞تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے💕 💞مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے💕 💞تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے💕 💞میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں💕 💞مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے💕 💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن💕 💞جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے💕
دل کا ہر ساز چھڑا ، ساز بجے ہیں دل میں تو جو آیا تو کئی پھول کھلے ہیں دل میں یہ بھی ممکن تھا کہ بچ جاتا تعلق ۔۔۔ لیکن ہم کو معلوم نہیں تھا کہ گلے ہیں دل میں