غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آو جینے کی ذرا اداکاری کریں!!
نکتہ یہی ازل سے پڑھایا گیا ہمیـــں❣
حوّا برائے حسن ہے، آدم برائے عشق!🔥💯









تُجھے زندگی کا شعور تھا، ترا کیا بنا؟
تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، ترا کیا بنا؟
نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے
مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟
مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے
تُو امیدوار تھا جیت کا، ترا کیا بنا؟
مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے
کوئی آکے مجھ سے یہ پوچھتا تیرا کیا بنا؟
جو نصیب سے مِری جنگ تھی وہ تری بھی تھی
میں تو کامیاب نہ ہو سکا، تِرا کیا بنا؟
تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تُو
تِرے بولنے سے پتہ چلا، تِرا کیا بنا!!!!!!!!!
میں الگ تھا اوروں سے اس لیے یہ سزا ملی
تُو بھی دوسروں سے تھا کچھ جُدا، تِرا کیا بنا




کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر
سانحہ یہ ہے کے اب آرزوبھی نہ رہی
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟
خزاں میں اپنے پتوں کی ___ جُدائی کی 🔥اذیت کو
شجر محسُوس تو کرتا ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain