دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر🔥
🔥مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے...
منزل سے گمراہ کردیتے ہیں کچھ لوگ🔥
🔥ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا
مشکل پئی تے کھلیاں اکھاں
ایویں بُھل سی یار بڑے نے...
پچھے مڑ کہ ویکھیا کنڈ سی خالی
میں سمجھیا نال کھڑے نے...
بن سوئے جو گزر گئیں
وہ راتیں تم پر قرض ہیں 🔥
غمِ حیات کی ناگن نے ڈس لیا جنکو،،،
وہ اپنے دور کے مانے ہوۓ سپیرے تھے....💔
تمہارے پاؤں جمے ہیں سو تم نہ سمجھو گے
حیات کیسے گزرتی ھے لڑکھڑاتے ہوئے !!!
ھم کہانی کے وہ بوسیدہ اداکار جنہیں
زندگی کیا ھے، بتانے کے لیے مارا گیا۔
میں سازشوں میں گِھرا ایک یتیم شہزادہ......!!!
کوئ چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے ::::!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain