Damadam.pk
Joker-@'s posts | Damadam

Joker-@'s posts:

Joker-@
 

23 سال کی عمر میں 18 لڑکیوں نے بلاک کیا ہے ۔مگر پھر بھی دل کو سکون نہیں ہے۔تجربہ کار لوگ وظیفہ بتائیں۔😥😥🤣🤣

Joker-@
 

لڑکیوں کے انباکس میں لڑکے ایسے سلام کرتے ہیں
جیسے داتا دربار میں آئے ہوں

Joker-@
 

مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیامیں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا😕 😂🤣😂

Joker-@
 

خاندان کو جوڑے رکھنے کے لیے...
کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں.🔥
بیٹیاں نہ ہی ایلفی ہیں نہ ہی قربانی کا جانور 🙂💔

Joker-@
 

لڑکی کو پھول دینا محبت نہیں۔۔۔☝🏻🥰
اسے پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے۔۔۔🥀🥰

Joker-@
 

میں چاۓ اس لیے ٹھنڈی کرکے پیتا ہوں کہ 🙊😋💁
کہیں میرے دل میں رہنے والی لڑکی جل نہ جاۓ 🙈😝😆
😂😂😂

Joker-@
 

جی کہتے ہیں
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ کی فلمیں رلیز نہیی ہوتی 😐😃🤣 😂😂

Joker-@
 

کسی کو ایک کلو گوشت 200 میں چاہئے؟
امی نے فریج میں رکھا ہے میں نے پیکج کروانا ہے 😂😂😂
#جوکر۔😀😉☺😊😀😃😄

Joker-@
 

نظریں نیچے کرکے چلنا ایک تو حیا کی نشانی ہے
۔۔اور دوسرا۔۔
کبھی کبھی پیسے بھی مل جاتے ہیں 🤣🤣🤣

Joker-@
 

پھولوں کو پال پوس کے اوروں کو سونپنا۔
گلشن کے مالیوں کا مقدر عجیب ہے

Joker-@
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

Joker-@
 

کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂

Joker-@
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
Joker

Joker-@
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے

Joker-@
 

اتنا تو رلا دیا ہوتا کہ آنسو ہی جھلک پڑتے یوں پلکوں پہ رکے آنسوٶں کا درد سہا نہیں جاتا
Joker

Joker-@
 

یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم

Joker-@
 

تاروں بھری تھی رات
پھر دوستوں کا ساتھ
لہرا کے پی گئے
بھل کھا کے پی گئے

Joker-@
 

ایک استاد نے اپنی کلاس میں فیل ہونے والے طالب علم سے فیل ہونے کی وجہ پوچھی تو اُس نے کچھ اِس طرح جواب دیا۔۔۔۔!
👈"استاد جی! سال کے 365 دِن ہوتے ہیں، روزانہ 8 گھنٹے سونے کے نکالو تو 122 دِن بنتے ہیں، سو (365-122) باقی بچے 243 دِن۔😴
👈گرمیوں، سردیوں کی چھٹیاں ملاؤ تو تقریباً 90 دِن بنتی ہیں، تو (243-90) باقی بچے 153 دِن۔🤩
👈پورے سال میں 52 اتواریں (Sunday) ہوتی ہیں تو (153-52) باقی بچے 101 دِن۔😊
👈کبھی پاکستان ڈے، کبھی اقبال ڈے، کبھی قائد ڈے اور اِسی طرح عید، محرم وغیرہ کی چھٹیاں شامل کی جائیں تو تقریباً 20 چھٹیاں وہ بنتی ہیں، تو (101-20) باقی بچے 81 دِن۔😂
👈کھانے پینے، نہانے، کھیلنے کے اگر 5 گھنٹے بھی لگاؤ تو سال کے حساب سے 76 دِن بنتے ہیں، تو (81-76) باقی بچے 5 دِن۔😜
👈کبھی سکول کا ٹرپ چلا جاتا ہے، کبھی ہم بیمار ہو جاتے ہیں تو ا

Joker-@
 

معجون شاہی. از حکیم طارق محمود
ثعلب مصری 10 گرام مغز پنبہ دانہ 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام ثعلب پنج 10 گرام
ستاور 10 گرام بیج بند 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام مغز پستہ 20 گرام
مغز بادام 20 گرام برہمی بوٹی 30 گرام
تالمکھانہ 10 گرام اسبغول کا چھلکا 10 گرام
مغز جیا بوتہ 10 گرام کوزہ مصری 150 گرام
سونٹھ 30گرام شہد 350 گرام
کونچ کے بیج کا چھلکا اتار کے سب کا سفوف بنا لے ..
مزاج....تر گرم

Joker-@
 

بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔