Damadam.pk
Joker-@'s posts | Damadam

Joker-@'s posts:

Joker-@
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ

Joker-@
 

ساتھ والی محفل سے میسج آیا ہے 😏 آپکی محفل کی لڑکیاں بہت کالی ھیں 😲 اب کیا rply دوں🤔 لڑکیوں ھمیشہ بے عزتی ھی کروانا😏

Joker-@
 

شاید وہ اس بہانے کھڑکی سے جھانک لے
گلی میں کھیلتے بچوں کو لڑا دیا میں نے
😂😜😂

Joker-@
 

میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈 🐶🐶🐶🐶🐶🐶

Joker-@
 

ساتھ نبھانہ اچھی طرح جان چکا ہوں....💯 بس اک مخلص ہمسفر کی تلاش ہے اب...😘
پگلا جوکر

Joker-@
 

پتہ نہیں کیوں سب چھوڑ کہ چلے جاتے مجھے۔۔😢
اک دن ایسا بھی آئے جب میں چھوڑ جاؤں سب کو۔۔🥺
Joker

Joker-@
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں😣
قبریں کتنی بھی سجاو انسان زندہ نہیں ہوتے💔 ♥️🌺"-

Joker-@
 

استاد. آج کی آنلائن کلاس ختم کوئی سوال ہو تو پوچھو
شاگرد. جو بیچ میں آپ کو چائے دینے آئی تھی وہ کون تھی
😆😆😆

Joker-@
 

بریکنگ نیوز
کرونا کی وجہ سے عورتیں اکٹھی نہیں ھو پا رہی
ملک میں چغلیوں کی خطرناک حد تک کمی😝😂 🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🐒🐒🐒🐒

Joker-@
 

Mera naam joker mera kaam hasna hasaana hai dosti yari karna hai lekin bed boys our girls sy dhoor rehna hai

Joker-@
 

ہمیں یاد کرکے تیرا بھول جانا
دل نہیں سمجھا تیرا دور جانا
سب جھوٹ تھا وہ تیرا ہسنا ہسانا
تو بے وفا پھر بھی دل یہ نہ مانا
جانے والے لوٹ کے تو آیا کیوں نہیں
آونگا میں بول کر تو آیا کیوں نہیں
کوئی وعدہ پھر کیوں تو نے نبھایا کیوں نہیں
آونگا میں بول کے پھر تو آیا کیوں نہی!

Joker-@
 

السلام علیکم

Joker-@
 

Only God can love you no matter what. Even though God loves you, sin separates you from Him. Sin is anything that goes against what God wants — actions, thoughts or anything else.
In the Bible, God tells us, "All have sinned and fall short of the glory of God." He is perfect and holy, which means God and sin can not coexist. The Bible says "The payment for sin is death."

Joker-@
 

مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔

Joker-@
 

بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا
درزی کہنے لگا دونوں بازوں کاٹ کہ رکھ
گلا میں آکر کاٹتا ہو
اگلے سٹاپ پہ ساری بس ہی خالی ہو گئی

Joker-@
 

تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے

Joker-@
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں

Joker-@
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

Joker-@
 

ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے

Joker-@
 

بیٹھے ہو اب تنہا خلقت میں محسن
کہا تھا نا محبت کی عطا نرالی ہوتی ہے