Damadam.pk
Joker-@'s posts | Damadam

Joker-@'s posts:

Joker-@
 

تیرے قرب میں گزرے ہوئے چند لمحے
مجھے مدہوش تو کر دیتے ہیں مگر سونے نہیں دیتے

Joker-@
 

تجھے کھونے ، گنوانے کا وہ ایک بے نام سا لمحہ
مجھے لگتا ہے ساری زندگی پیچھا نہ چھوڑے گا

Joker-@
 

تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن
ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا

Joker-@
 

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

Joker-@
 

کہاں سے لائیں ھر روزاک نیادل
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنارکھا ہے.

Joker-@
 

مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے

Joker-@
 

میں ایسے شہر میں بنیاد وفا کیا رکھوں
جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے

Joker-@
 

میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں

Joker-@
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

Joker-@
 

درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝

Joker-@
 

اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے

Joker-@
 

ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا

Joker-@
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی

Joker-@
 

Follow me

Joker-@
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔

Joker-@
 

السلام عليكم کیا حال ہیں آپ کے؟

Joker-@
 

کوئی لڑکا یا لڑکی میرے ساتھ وٹس ایپ پہ بات کرنا چاہتا ہے یا دوست کرنا چاہتا ہے تو اپنا وٹس ایپ نمبر دے میں اس سے وہاں چیٹ اور کال پہ بات کرونگا

Joker-@
 

Insan ka Pajama Beshak Dheela Ho Jaye
Mager Insan ka Character Kabhi Dheela
Nahi Hona Chahiye…!!!
😀 😛

Joker-@
 

Sheikh Ki Biwi Bemar Thi,
Light Nahi Thi To Es Ny
Candle Jala Di Or Bola:
Doctor Ko Leny Jaraha Hn,
Agar Tumhein Lagy K Tum Nahi
Bacho gi to plz Candle Bujha Dena.

Joker-@
 

امجد: یار تم نے گانے کی مشق کیوں چھوڑ دی...... اسلم: اپنے گلے کی وجہ سے.... امجد: کیوں کیا ہوا تمھارے گلے کو...؟ اسلم: پڑوسیوں نے اس کو دبانے کی دھمکی دی ہے.....