Damadam.pk
Joker-@'s posts | Damadam

Joker-@'s posts:

Joker-@
 

کہہ دو اسے جدائی عزیز ہے تو روٹھ جائے
وہ ہمارے بن جی سکتا ہے تو ہم بھی مر نہیں جائیں گے

Joker-@
 

یے تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے وصی
ہم جو خود سے روٹھیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں

Joker-@
 

تم آؤ کہ تمہیں مناؤں میں اور تم بار بار روٹھ جاؤ
کہ روٹھنے منانے سے محبت کو زنگ نہیں لگتا

Joker-@
 

میں ہنس ہنس کہ رو دیتا ہوں
صاحب
مجھ سے روٹھے ہوے رہتے اکثر میرے مناۓ ہوے لوگ

Joker-@
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہترین ہونا چاہیے

Joker-@
 

لڑکیاں جتنی مرضی ذہین اور پڑھی لکھی کیوں نہ ہو لیکن آئی لو یو کا اردو ترجمعہ نہیں کر سکتی
شرط لگا لو جتنی مرضی

Joker-@
 

انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے
یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا
لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے

Joker-@
 

ہم لوگ بہت تھوڑے فائدے کی خاطر
بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں
کیا بہت زیادہ فائدے کی خاطر تھوڑا سا سچ نہیں بول سکتے؟

Joker-@
 

کس کس کو کہوں دیکھنے سے اجتناب کیجئے
محترمہ آپ سے ہی گزارش ہے نقاب کیجۓ

Joker-@
 

کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔

Joker-@
 

یہاں جس لڑکی کو دیکھوں وہ کسی نہ کسی کے ساتھ سیٹ ہے لیکن میرے ساتھ جس کو سیٹ ہونا ہے وہ پتہ نہیں کہا رہ گئی ہے
Meri dream girl kaha ho

Joker-@
 

مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو
دل بے چین ہے کہیں تم اداس تو نہیں

Joker-@
 

ایک سکول میں آگ لگ گئی۔۔
سب بچے خوش تھے کہ اب سکول نہیں آنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔
ایک بچہ اُداس تھا۔۔
ٹیچر:::تم اُداس کیوں ہو؟؟؟؟
شاگرد:::سر آپ زندہ کیسے بچ گئے؟؟؟؟؟؟
🤓😜😂🤪😅😎😉😛🤣😆😝

Joker-@
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے🤔
دیوار پر لکھنا منع ہے🤪😃😁

Joker-@
 

سال بدلنے سے زندگی نہیں بدلتی
شادی کرنے سے بدلتی ہے
😁😁😁😁😁
خیر سانوں کی
Joker

Joker-@
 

آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا
😞😭🤕😲
Joker

Joker-@
 

جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁
مسٹر جوکر

Joker-@
 

کوئ چنگا جیا شیمپو
دسو میرے سارے ایموجیز گنجے نے
😀😁😂🤣😃😄

Joker-@
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی کی سپلی آ گئی تھی
اس سال خوب محنت کر رہی ہے۔
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی

Joker-@
 

حسن کی ہر ادا سے واقف ہوں
تم میری گیارہویں محبت ہو