Damadam.pk
Joker-@'s posts | Damadam

Joker-@'s posts:

Joker-@
 

لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں
جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں

Joker-@
 

بابا جی کہندے نے گڈی وچ پیٹرول
تے زبان تے کنٹرول جتنا رکھ سکدے او رکھو

Joker-@
 

میرے پاس بہت بڑا پروجیکٹ ہے لڑکیوں کے لیے اگر کوئی لڑکی اس پروجیکٹ پہ کام کرنا چاہتی ہے تو ون آن ون آ کے معلومات لے سکتی ہے

Joker-@
 

اے ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے
چہرہ ہے محمدﷺ کا تماشا نہیں کوئی
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میری سرکارﷺ ہے ویسا نہیں کوئی