ضروری نہیں کہ آپ ہر اچھی کو جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے ۔کیونکہ بعض اوقات وہ خواہش دل میں تو ہوتی ھے پر مقدر میں نہیں ہوتی بس یہی وجہ ھے کہ میں کسی آنکھ کو کوئی جھوٹا خواب نہیں دیکھانا چاہتا
بعد اوقات انسان کو بہت سی اچھی لگنے والی چیزوں کے ملنے کی امید رہتی ہے پر ان کے ملنے کی حقیقت اس طرح ہی ہوتی ہے جیسے کسی نہر کے دو کنارے جو ساتھ ساتھ تو ہوتے ہیں پر کبھی ایک نہیں ہو سکتے ۔کیونکہ ان کے ایک ہونے سے اک سیلاب یقینی ہوتا ہے
لڑکے کتنے اچھے ہیں ہر لڑکی کی پوسٹ پر جا کر اس کو دل میں اتارنے کے لیے دل و جان سے پسند کرنے کا احساس دلاتے ہیں ۔اور لڑکیوں کو دیکھ لو پانچ ٹائم کی منحوص جیوے مرغی نو ہیضہ ہویا ہوے😁😁😁😁😁