کیا زمانہ آ گیا ھے ھے اب لوگ پیار بھی کاروبار کی طرح کا کرتے ہیں ۔جیسے کہ آپ مجھے کتنا چاہتے ہیں آپ میرے لیے کیا کر سکتے ہیں ۔اور اگر میں آپ سے کچھ مانگوں تو کیاآپ وہ دو گے وغیرہ وغیرہ ۔پر یاد رکھو چاند تارے توڑنے کی بات کرنے والے وقت آنے پر اجنبی بن کر لا تعلقی کا اعلان کر دیتے ھیں
تاریخ گواہ ہے کہ پہلا قتل عورت کی وجہ سے ہوا تھا اور اب تک پتہ نہیں کتنے ۔غرض یہ کہ عورت دنیا کی رونق بھی ھے وفاء کی پیکر بھی ھے اور ایک حسین فتنہ بھی ھے
عورت مرد کی طاقت بھی ھے اور کمزوری بھی ۔ ایک طاقتور مرد جو کسی سے نہ زیر ہو رہا ہو وہ ایک عورت سے مات کھا جاتا ھے ۔اور ایک کمزور سے کمزور مرد بھی دنیا فتح کر سکتا ھے ۔جب اس کی کمر کے پیچھے ایک با وفاء عورت کھڑی ہو ۔بس وہ باوفاء عورت ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں میں ایک ہوتی ھے ۔
میں اپنی قوم دے لوکاں نا بہت پیار کردا ہاں ۔تے ایناں نو باقی لوکاں تو ودہ کہ عزت دیندا ہا پر کچھ لو میری محبت تے میرے خلوص نو میری کمزوری سمجھدے نے جو کہ اہناں دی غلط فہمی ہی ہو سکدی اے
ہائے اوے ربا جٹ تے نیرے ہی کملے بنا دیتے تو میری بےبے آھدی پتر جہاج تے نا آوی اے اوترے ڈگ جاندے نے پتر توں کسے لاری ٹانگے تے بہہ گے آ جا ہن میں کنج دساں ست سمندر پارو کیڑا ٹانگہ لے کے جاوے گا مینوں پاکستان 😪😪😪😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain