میرا تعارف تو بس سادہ سا ھے طاقت سے زیادہ محبت کا کائل ھوں ۔طاقت سے صرف ظاہری جسموں پر قبضہ کیا جاسکتا ھے ۔لیکن محبت سے قوموں کے دلوں پر بادشاہت کی جاتی ھے
سوچتا ہوں کیا لکھوں کہ آخر اس کو یقین آ جائے میری محبت کا ۔ اس جذبے کی تو لوگوں نے دھجیاں اڑا دی ہیں جب انسان کے پاس کچھ نہیں ہوتا تب اس کا کوئی نہیں ہوتا ۔اور جب اس کے پاس سب کچھ ہوتا ھے تو لوگوں کے جذبات اس کے لیے بے معنی ہو جاتے ھیں