Damadam.pk
Jutt-111's posts | Damadam

Jutt-111's posts:

Jutt-111
 

بہت سے لوگ بہت سی باتیں ۔پر سب ٹائم پاس

Jutt-111
 

انتا حياتي انتي حياتي

Jutt-111
 

i love Arabic music

Jutt-111
 

maa tera shukariya.

Jutt-111
 

اگر وہ میری دل لگی ہوتی تو چھوڑ دیتا اسے
کاش وہ بس محبت ہی ہوتی پر اب بات
میری عزت کی ہے اس کے نا چاہنے کے بعد بھی میرا اس سے گہرا تعلق ہے

Jutt-111
 

وفادار لوگ اپنی نسل سے پہچانے جاتے ہیں
ورنہ ہر دوسرا بندہ رانجھا ہوتا

Jutt-111
 

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ ناری ھے

یاد تو بہت کرتی ھے پر تھوڑی سی  انا پرست ھے
J  : یاد تو بہت کرتی ھے پر تھوڑی سی انا پرست ھے - 
Jutt-111
 

لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے ۔تو نے جب آخری میسج میرا ڈیلیٹ کیا ہو گا😥😥😥😥😥😥😥تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا ۔محبت بھی ضروری تھی ۔بچھڑنا بھی ضروری تھا 😔😔😔😔😔

Jutt-111
 

🤓⚘👈عشق تے مشک کھگ تے کھرک کدی چھپ نہی سکدے ۔جو میری جانو مانو ہو گی خود ہی آ جائے گی

Jutt-111
 

اس محبت نے کہیں کا نہیں چھوڑا
ورنہ ھم بھی کبھی دوستوں کی شان ہوا کرتے تھے

Jutt-111
 

وفادار ہونے کے لیے تھوڑا سا بے وقوف ہونا بھی ضروری ہے

Jutt-111
 

جو عورت کھڑکیوں باہر دیکھنا شروع کر دے ۔۔وہ طوائف تو ہو سکتی ھے ۔۔
پر کبھی کسی ایک کی محبت نہیں ہو سکتی

Jutt-111
 

محبت اظہار کی محتاج نہیں

Jutt-111
 

ہر انسان کا اپنا مقدر ہوتا ھے جو کبھی بھی بدل سکتا ھے

Jutt-111
 

دوست پانچ ٹائم کے منحوس😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀

Jutt-111
 

ناراضگی اپنی جگہ پر ہم مہمانوں کو دل میں جگہ دیتے ہیں

Jutt-111
 

جسموں کی میل کچیل صاف کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے ۔۔جب دل غلاظت سے بھرے پڑے ہوں

Jutt-111
 

good morning

Jutt-111
 

پاکستان اور انڈیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو ان پر باہر کے لوگوں نے حکومت کی ۔اور ایک بار نہیں یہ سلسلہ جاری ہے