لوگ دوسروں کی طرف انگلی اٹھاتے وقت یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ان کے ہاتھ کی ایک انگلی دوسروں کی طرف جبکہ باقی چار ان کی اپنی طرف ہوتیں ہیں ۔۔۔۔نتیجہ یہ نکلا کہ پہلے خود کی اصلاح کرو زمانے کی اصلاح اپنے آپ ہو جائے گی
گڈ مارننگ اینڈ السلام و علیکم میرا پیارا پاکستان میرا سارا پاکستان ۔دعا کرتا ہوں آج کا دن آپ کے لیے خوشیاں لے کر آئے ۔ آج کا دن آپ کا دن آپ کے لے باعث رحمت برکت والا ۔دعا کرتا کے آج کا دن بیماروں کے لیے شفاء کا دن ثابت ہو آمین یا رب
کسی کی کوئی بات اچھ لگنا ۔کسی کے لیے آپ کے دل کا پاگلوں کی طرح ڈھڑکنا یہ ایک فطری عمل ہے ہو سکتا ھے کسی کے ساتھ بھی ۔لیکن بدلے میں اس سے اپنے لیے وہی چاہت وہی جذبہ اور وہ بھی جبرن ۔ہی پاگل پن ھے اور اس سے وہ تو آپ سے دور جائے گا ہی ۔ساتھ میں ہم اپنی انا اور عزت نفس کو بھی کھو دیتے ہیں
ہم سب کو اپنے اچھے برے کا فیصلہ خود ہی کرنا پڑتا ہے ۔ لوگ تو بس اس میں اپنی رائے دے سکتے ہیں اب اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ رائے آپ کے حق میں ھے ۔یا آپ کے خلاف