میں کسی کی توجہ کے لیے کوئی بات نہیں کرتا ۔بلکہ وہی کہتا ہوں جو محسوس کرتا ہوں اس زمانے میں سچ ایسا ہی ہے جیسے کسی تنکے پر ہاتھی غرض یہ کہ نا ممکن سی بات
اک بات بتاؤں کافی راز کی ھےزندگی میں خوشی چاہیے تو یہ پیار نام کی چیز سے فاصلہ رکھو ۔اور ہو سکے تو ماسک لگا کے رکھو ۔۔خوشیاں آپ کے ارد گرد ناچیں گی😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀میں اکیلا زیادہ خوش ہوں 😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😃😋😍😛😜😝🤤😷🧐🤓