Damadam.pk
Jutt-111's posts | Damadam

Jutt-111's posts:

پر کہاں سمجھتے ہیں لوگ
J  : پر کہاں سمجھتے ہیں لوگ - 
Jutt-111
 

آج میرا پہلا روزہ ہے اللہ کا شکر ھے

Jutt-111
 

دمادم پر آئے ہوئے سب لڑکوں کے لیے ضروری اعلان ھے ۔۔۔کہ آپ ان دمادم کی چڑیلوں کے لیے اپنی زندگی بورنگ مت بناو ۔۔خدا کی قسم ان سے چیٹ کرنے سے اچھا ھے کوئی پیاری سی موی دیکھ لو بائے

Jutt-111
 

kofi bana rha hon .agr kisi ko peeni hy to banany ka tareka puch sakta hy

Jutt-111
 

کیا میری خالی پوسٹ سے تم کو اندازہ ہو گیا
میرے پاک دامن ہونے کا

Jutt-111
 

وعدے تو بہت کئے ہیں
پر کبھی کسی وعدے کو نبھانے کی کوشش بھی کی ھے

Jutt-111
 

وفاء بہت کرنا اچھے خون کی خوبی ہے
تو نہ سوچ تیرے بس کی بات نہیں

Jutt-111
 

وے اڑیا توں اڑیاں تے اڑیا
الڑ دی جان تے بنی ۔وے نت رج کے فردا اے
آجا گڑی اک تنی

Jutt-111
 

اونچی قند ھے ساڈی وے اڑیا
اوتے ھے کچ لگیا
جان نکل جاوں میری اڑیا جے تیرے کیتھے وجیا

Jutt-111
 

سنو بوائز لڑکیوں سے باتیں کرنے سے اچھا ھے بندہ کوئی اچھی سی مووی دیکھ لے ۔کیونکہ وہ بھی تو ڈرامے ہی کر رہی ہوتیں ہیں

Jutt-111
 

آپ کی دشمنی قبول مجھے
آپ کی دوستی سے ڈرتے ہیں

ہاہاہاہا اف یہ عورتیں
J  : ہاہاہاہا اف یہ عورتیں - 
Jutt-111
 

بارش بہت پیاری لگتی ھے خاص طور پر جب مچھلی کھا رہا ہوں

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ میری نظر جیسے زندگی بند ہو ان الفاظ میں  اس کے علم میں جہالت کا سمندر دیکھا ۔۔۔اک جاہل سے میں نے جینے کا ہنر سیکھا
J  : کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ میری نظر جیسے زندگی بند ہو ان الفاظ میں اس کے - 
نماز کا صحیح طریقہ
J  : نماز کا صحیح طریقہ - 
Jutt-111
 

نماز پڑھو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھی جائے نماز مغرب کا وقت ہوا چاہتا ہے

اک بات جو میں ہر وقت سوچا کرتا ہوں
J  : اک بات جو میں ہر وقت سوچا کرتا ہوں - 
ذرا بتاو تو
J  : ذرا بتاو تو - 
Corona social media post, carona social media post, coronavirus post
J  : Dolores ok b Corona ho giya hy - 
Jutt-111
 

ایک وقت تھا جب گھر سے ایک روپیہ ملتا تھا۔اور اس کو خرچ کر کہ بہت خوش ہوتے تھے ۔اور ایک آج کا دور لاکھوں روپے کمانے پر بھی وہ خوشی کہیں کھو گئی ہےب